Tejashwi Yadav Election Campaign: بہار میں انتخابی تشہیر کے معاملے میں سب سے آگے تیجسوی یادو، آر جے ڈی لیڈر نے کیں 251 ریلیاں، انڈیا اتحاد کیلئے مانگے ووٹ
لوک سبھا انتخابات 2024 کا پہلا مرحلہ 19 اپریل کو ہوا تھا جبکہ آخری اور ساتویں مرحلے کی ووٹنگ یکم جون کو ہونے والی ہے۔ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔
Bihar Lok Sabha Election 2024: جے ڈی یو نے آر جے ڈی کے دور حکومت میں قتل عام کے 118 واقعات پر تیجسوی یادو سے طلب کیا جواب، جانئے معاملے کی تفصیلات
اورنگ آباد ضلع کا ایک بڑا حصہ کاراکاٹ لوک سبھا حلقہ میں آتا ہے جبکہ پٹنہ میں پٹنہ صاحب اور پاٹلی پترا پارلیمانی حلقے ہیں۔ ووٹنگ کا آخری مرحلہ یکم جون کو ہونا ہے۔
’4 جون کے بعد بڑا فیصلہ لیں گے نتیش کمار‘، کیا پھرپلٹی ماریں گے بہار کے وزیراعلیٰ؟ تیجسوی یادو نے کیا بڑا دعویٰ
آرجے ڈی لیڈرتیجسوی یادونے بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارسے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ تیجسوی یادونے کہا کہ نتیش کمار4 جون کے بعد بڑا فیصلہ لیں گے۔ پارٹی کوبچانے کے لئے نتیش کماربڑا فیصلہ لیں گے۔
Nitish Kumar remarks:پھر سے نتیش کمار کی پھسل گئی زبان، کہا:ہماری خواہش ہے کہ نریندر مودی دوبارہ سی ایم بنیں،لالو کے بیٹے بیٹیوں پر پھر سے کی تنقید
ریلی میں نتیش کمار نے آر جے ڈی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کوئی کام نہیں کیا ہے۔ 2005 سے پہلے کوئی بھی خوف کے مارے شام کو گھر سے نکلنے کی ہمت نہیں کرتا تھا۔ بہت لڑائیاں ہوئیں، صحت اور تعلیم کا برا حال تھا۔ سڑکوں کی حالت خراب تھی۔
Lok Sabha Election: بی جے پی کیا کرتی ہے؟ مذہب… مذہب بولتی ہے، اسمرتی ایرانی نے جلسہ عام میں پرینکا گاندھی کی نقل کی
اس سے پہلے بھی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا کے نعرے 'میں لڑکی ہوں، لڑ سکتی ہوں' کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا تھا کہ اس کا مطلب ہے کہ 'گھر میں لڑکا ہے، لیکن وہ لڑ نہیں سکتا'۔
Amethi Lok Sabha Congress Candidate: کون ہیں سونیا گاندھی کے وہ قریبی ساتھی جو راہل گاندھی کے بجائے اسمرتی کو امیٹھی سے کر سکتے ہیں چیلنج ؟
سال 2022 میں یوپی میں اسمبلی انتخابات کے دوران انہوں نے یہ بیان دیا تھا کہ جو لیڈر آج کانگریس پارٹی چھوڑ رہے ہیں ان کی پرورش خود کانگریس نے کی ہے۔
Bihar Lok Sabha Election 2024: سمراٹ چودھری کے خلاف روہنی آچاریہ کی طرف سے نازیبا الفاظ استعمال کیے جانے پر ہنگامہ، بی جے پی پہنچی الیکشن کمیشن، یہ ہے پورا معاملہ
لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ سارن لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑ رہی ہیں اور صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وہ این ڈی اے کے لیڈروں کو سخت نشانہ بنا رہی ہیں۔
Maharashtra Politics: مہاراشٹر میں کانگریس کو لگے گا بڑا جھٹکا، اجیت پوار کی این سی پی میں شامل ہوں گے سابق وزیر اعلیٰ کے داماد؟
مہاراشٹرمیں کانگریس کو ایک جھٹکے کے بعد جھٹکا لگ رہا ہے۔ خبر ہے کہ جلد ہی مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ اورآنجہانی لیڈر اے آرانتولے کے داماد اجیت پوار کو این سی پی میں شامل ہوں گے۔
Lok Sabha Election-2024: یوپی کے اس ضلع میں لہنگا میں ملبوس دلہن پہنچی ووٹ ڈالنے،ویڈیو وائرل
دلہن اپنے گھر والوں کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچی اور لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔ اس دوران وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔
Lok Sabha Election 2024: “بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی واشنگ مشین چلا رہی ہے”، راہل گاندھی نے بی جے پی پر کیا شدید حملہ
راہل گاندھی نے مزید کہا کہ آج انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ایکسٹورشن ڈائریکٹوریٹ بن گیا ہے۔ بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی واشنگ مشین چلا رہی ہے۔ ملک کے تمام بدعنوان لیڈر اور وزیر پی ایم مودی کے ساتھ کھڑے ہیں۔