Bharat Express DD Free Dish

Bihar Assembly Election

بہار اسمبلی انتخابات 2025 کی ووٹنگ کی تاریخ قریب آرہی ہے۔ اس درمیان جن سوراج کے بانی پرشانت کشور نے انتخابی نتائج کو لے کر اپنا اوپینین پول دیا ہے۔ آیئے جانتے ہیں کہ انہوں نے کس پارٹی کو کتنی سیٹیں دی ہیں۔

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جمعرات کو بہار اسمبلی انتخابات کے لیے اسٹار کمپینرز کی لسٹ جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی سمیت 40 لیڈروں کو انتخابی مہم کی ذمہ داریاں سونپی ہیں۔ جانئے اور کن کن لیڈروں کو یہ ذمہ داری ملی ہے؟

بہار اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے لوک گیتوں کی مشہور گلوکارہ میتھلی ٹھاکر کو علی نگر سیٹ سے امیدوار بنایا ہے۔ تاہم یہاں سے ان کا جیت پانا آسان نہیں ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ان کو یہاں پر کون کون سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

بہار اسمبلی انتخابات کو لیکر سبھی پارٹیاں اب اپنے امیدواروں کو انتخابی میدان میں بھیج رہی ہیں۔ اسی درمیان جن سوراج پارٹی نے تاراپور اسمبلی حلقہ سے ڈاکٹر سنتوش سنگھ کو امیدوار بنایا ہے۔ وہیں، بی جے پی نے نائب وزیر اعلی سمراٹ چودھری کو تارا پور سے میدان میں اتارا ہے۔

بہار اسمبلی الیکشن 2025 کے لیے آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے بدھ کو راگھوپور اسمبلی سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ تیجسوی یادو اس سیٹ سے ہیٹ ٹرک بنانے کی کوشش میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ نہ صرف حکومت بنانا چاہتے ہیں بلکہ بہار کو خوشحال بھی بنانا چاہتے ہیں۔

بی جے پی نے بہار اسمبلی الیکشن کے لئے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی ہے۔ دوسری فہرست میں 12 امیدوار شامل ہیں۔ پہلی فہرست میں بی جے پی نے 71 امیدواروں کا اعلان کیا تھا۔

بہاراسمبلی الیکشن 2025 کے لئے جنتا دل یونائیٹیڈ (جے ڈی یو) نے 57 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ نتیش کمار نے اپنی پارٹی کی پہلی فہرست میں ذات پات کے فارمولے کو مدنظر رکھتے ہوئے متوازن بنانے کی کوشش کی ہے، لیکن مسلمانوں کو پوری طرح نظرانداز کردیا ہے۔

لوک گیتوں کی مشہور گلوکارہ میتھلی ٹھاکر نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔پٹنہ میں پارٹی صدر دلیپ جیسوال کی موجودگی میں انہیں ممبر بنایا گیا ہے۔ بی جے پی میتھلی ٹھاکر کو دربھنگہ کی علی نگر سیٹ سے امیدوار بنا سکتی ہے۔

بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات 2025 کو لیکر الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ اس بیچ، بھارت ایکسپریس کا میگا کانکلیو، "نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ"، آج شروع ہوگیا ہے۔ بھارت ایکسپریس کے اسٹیج پر بہار کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اور ماہر تعلیم ابھیانند پہنچے، جنہیں گروجی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے کئی مسائل پر اپنی بات رکھی۔ آئیے بتاتے ہیں انہوں نے کیا کچھ کہا؟

بہار انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ انتخابات نئی ووٹر لسٹ کی بنیاد پر ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار بھی 4-5 اکتوبر کو بہار کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے میں وہ انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔