Yogi Minister OP Rajbhar predicts RJD govt: بہار میں بنے گی تیجسوی یادو کی حکومت، یوگی کے وزیر راجبھر کا دعویٰ؛ یہ بتائی وجہ
اتر پردیش کی یوگی حکومت میں کابینی وزیر اور این ڈی اے کی اتحادی جماعت سُبھاسپا (سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی) کے صدر اوم پرکاش راجبھر نے بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کے سلسلے میں ایک بڑا اور حیران کن دعویٰ کیا ہے۔ راجبھر نے پیر کو کہا کہ بہار میں این ڈی اے اقتدار …
Bihar Assembly Election 2025: دوسرے مرحلے کے انتخابات سے قبل تیجسوی یادو کا حکومت پر بڑا حملہ، الیکشن کمیشن پر بھی اٹھائے سوالات
بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے پہلے آر جے ڈی کے لیڈر تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر کے این ڈی اے حکومت پر سخت الزامات لگائے۔ انہوں نے کہا کہ بیس سال کی حکومت میں غربت، بے روزگاری اور نقل مکانی میں اضافہ ہوا ہے۔
Bihar Assembly Election 2025 : ”مہاگٹھ بندھن کی حکومت بننے جا رہی ہے“، میسا بھارتی نے بہار انتخابات میں بڑی جیت کے این ڈی اے لیڈروں کے دعوے کو کیا مسترد
راشٹریہ جنتا دل کی رکن پارلیمنٹ میسا بھارتی نے این ڈی اے کے رہنماؤں کے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا جن میں کہا گیا کہ بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے 200 سے زائد سیٹوں پر جیت حاصل کرے گا۔ میسا بھارتی نے کہا، ’’مگر یہاں مہاگٹھ بندھن کی حکومت بننے جا رہی ہے‘‘۔
Dharmendra Pradhan Slams Tejashwi Yadav Job Promise : مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کا تیجسوی یادو پر سخت تنقید، کہا- ’نوکریوں کا وعدہ جھوٹا‘، نوکری کے بدلے زمین کے گھوٹالہ کا دیا حوالہ
مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آر جے ڈی کے لیڈر تیجسوی یادو کے نوکری دینے کے وعدے کو ’جھوٹا اور ناممکن‘ قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کی ہے۔ پردھان نے کہا کہ تیجسوی یادو کے والد لالو پرساد یادو کے دورِ حکومت میں ’نوکری کے بدلے زمین‘ گھوٹالہ ہوا تھا اور آج انہی کے بیٹے دوبارہ نوکریوں کے وعدے کر رہے ہیں۔
Bihar Election 2025: یہ کام تیجسوی یادو کر سکتے ہیں لیکن ہم نہیں، اورنگ آباد میں راجناتھ سنگھ نے ایسا کیوں کہا
بہار میں گوہ کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آر جے ڈی اور کانگریس پر بدعنوانی کے الزامات عائد کرتے ہوئے طنز کیا۔
Rahul Gandhi attack in kishanganj: ’’میرے ہائیڈروجن بم پر الیکشن کمیشن اور مودی خاموش کیوں‘‘: کشن گنج میں راہل گاندھی کا زوردار حملہ
بہار انتخابات کے دوران کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اتوار کے روز کشن گنج میں عظیم اتحاد کے امیدواروں کی حمایت میں ریلی کی اور وزیر اعظم نریندر مودی اور الیکشن کمیشن پر سخت حملہ کیا۔
Akhilesh Yadav attacks BJP: بی جے پی کا لوٹ کھسوٹ پر یقین! وی وی پیٹ پرچیاں کچرے میں ملنے پر اکھلیش یادو کا بی جے پی پر بڑا حملہ
اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی اور اُس کے ساتھی جمہوریت پر نہیں بلکہ لوٹ تنتر (لوٹ کے نظام) پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے آزادی سے پہلے سے لے کر آج تک ہمیشہ پچھلے دروازے کی سیاست اور خفیہ کاری کا کام کیا ہے۔
Bihar Assembly Election 2025: سمستی پور میں کوڑے میں ملیں VVPAT پرچیاں، سخت ہوا الیکشن کمیشن، افسرکے خلاف کارروائی، ایف آئی آر درج
بہار اسمبلی الیکشن کے درمیان سمستی پورسے بڑی خبر آئی ہے۔ سرائے رنجن اسمبلی حلقہ کے شیتل پٹی گاؤں کے پاس ہزاروں وی وی پیٹ پرچیاں کوڑے میں پھینکی ملیں۔ آرجے ڈی نے اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئرکرکے الیکشن کمیشن پرسوال اٹھائے ہیں۔ پارٹی نے الزام لگایا کہ جہوریت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ یہ حادثہ 6 نومبرکو ہوئی ووٹنگ کے دودن بعد سامنے آئی ہے۔
Bihar Assembly Election 2025: کیا نتیش کمار پھر بنیں گے بہارکے وزیراعلیٰ؟ بی جے پی لیڈردھرمیندر پردھان نے کہی یہ بڑی بات
مرکزی وزیردھرمیندرپردھان نے کہا کہ پہلے مرحلے میں65.08 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے، جو بہارکی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔ یہ عوام کی این ڈی اے حکومت پر بھروسے کی علامت ہے۔
PM Modi Sitamarhi Rally : سیتامڑھی میں وزیر اعظم مودی کی ریلی سے قبل عوام نے کہا- ”ووٹ دے کر قرض چکائیں گے“
بہار کے سیتامڑھی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی انتخابی ریلی سے قبل ہی عوام میں زبردست جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ مقامی لوگ نہ صرف ریلی کے منتظر ہیں بلکہ مودی حکومت کی ترقیاتی پالیسیوں اور سیتا ماتا کے لیے مجوزہ مندر کی تعمیر پر وزیر اعظم کا شکریہ بھی ادا کر رہے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ ”وہ ووٹ دے کر مودی جی کا قرض چکائیں گے“۔





