PK Jan Suraaj first list 51 candidates announced: بہار انتخاب 2025: پی کے کی پارٹی ’’جن سوراج‘‘ نے جاری کی پہلی فہرست، 51 امیدواروں کے ناموں کا اعلان
بہار اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کے نام منظر عام پر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ امیدواروں کی پہلی فہرست پرشانت کشور کی جن سوراج نے جاری کی ہے۔
Tejashwi Yadav Announces Government Job For Every Bihar household : تیجسوی یادو کا بڑا انتخابی وعدہ: ہر خاندان کو سرکاری نوکری، 20 دنوں میں پاس ہوگا قانون
تیجسوی یادو نے کہا، "ہمارا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ بہار کے ہر گھر میں سرکاری نوکری ہو۔ ایسے خاندانوں کو ترجیح دی جائے گی جن کا کوئی رکن سرکاری ملازمت میں نہیں ہے۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے، ہم ایک مضبوط اور شفاف قانون بنائیں گے، جو 20 دنوں کے اندر تیار ہو جائے گا۔"
Chirag Paswan demand creates tussle in NDA: بہار انتخابات کی سرگرمیاں! 35 سیٹ نہیں تو پھر پاسوان کی اصل لڑائی کیا ہے؟
بہار الیکشن 2025: بہار میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کو لے کر صلاح و مشورہ جاری ہے۔ اس دوران چراغ پاسوان کے مطالبے نے این ڈی اے کے گیم پر بریک لگا دیےہیں۔
NDA Set to Form Government Again: پی ایم مودی اور سی ایم نتیش کی جوڑی کے آگے اپوزیشن نہیں ٹھہر سکے گا، ایک مرتبہ پھر قائم ہوگی این ڈی اے حکومت: شاہنواز حسین
بی جے پی کے سینئر لیڈر شاہنواز حسین نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور نتیش کمار کی جوڑی کے سامنے کوئی اپوزیشن ٹک نہیں سکے گی۔ انہوں نے بہار میں این ڈی اے کی حکومت کو ایک مرتبہ پھر قائم ہونے کی امید ظاہر کی۔
Bihar Election 2025: کیا چراغ پاسوان بھی اپنے والد کے بنائے دائرے سے باہر نکلنا چاہتے ہیں؟ انتخابی تاریخوں کے ساتھ ہی پی کے کو بڑی پیشکش
بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے حوالے سے این ڈی اے میں نشستوں کی تقسیم پر غوروخوض جاری ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور جنتا دل (یونائٹڈ) کے درمیان سیٹ شیئرنگ پر بات ہو رہی ہے، جبکہ چراغ پاسوان کی لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس)، جیتن رام مانجھی کی ہندوستانی عوام مورچہ، اور اوپیندر کشواہا کی راشٹریہ لوک مورچہ پارٹی اپنے اپنے مطالبوںپر قائم ہیں۔
Bihar Election Dates Announced: Opposition Targets NDA: بہار الیکشن کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ اپوزیشن نے این ڈی اے کوگھیرا، تیجسوی یادو نے کہا – تبدیلی کا ہو چکا ہے آغاز
بہار انتخابات 2025: بہار کے حزب اختلاف کے لیڈرتیجسوی یادو نے 14 نومبر کو تبدیلی کی تاریخ قرار دیا ہے۔ انہوں نے عوام سے مہاگٹھ بندھن کو حمایت دینے کی اپیل کی ہے۔ کانگریس نے بی جے پی-جے ڈی یو حکومت کو بدعنوانی اور بدانتظامی کی حکومت قرار دیا ہے۔
Bihar Assembly Election 2025: بہار اسمبلی انتخابات کی تیاری تیز، 6 اکتوبر کے بعد ہو سکتا ہے تاریخوں کا اعلان
بہار میں موجودہ حکومت کا مدت کار نومبر تک ہے، اس لیے توقع ہے کہ انتخابات کی شروعات نومبر کے پہلے ہفتے میں ہو سکتی ہے۔ پچھلی بار 2020 میں انتخابات تین مرحلوں میں ہوئے تھے: 28 اکتوبر، 3 نومبر اور 7 نومبر کو ووٹنگ ہوئی تھی۔ اس بار بھی دو سے تین مرحلوں میں انتخابات کرانے کا امکان ہے۔
Amit Shah to review the winning seats in Bihar: امت شاہ جائیں گے بہار، 18 ستمبر کو لیں گے جیتنے والی نشستوں اور ممبرانِ اسمبلی کی کارکردگی کا جائزہ
امت شاہ 17 ستمبر کی شام پٹنہ پہنچیں گے اور 18 ستمبر کو پارٹی کے عہدیداروں، ارکانِ اسمبلی اور کارکنان کے ساتھ اہم اجلاس کریں گے۔ اس اجلاس کا بنیادی مقصد تنظیمی سطح پر پارٹی کو مضبوط بنانا اور انتخابی حکمتِ عملی پر تبادلہِ خیال کرنا ہے۔ اجلاس میں امت شاہ پارٹی کی جیتنے والی نشستوں اور اراکین کی کارکردگی پر نظرِثانی کریں گے۔
Students protest in Patna: پٹنہ میں داروغہ بھرتی امتحان کو لے کر طلبہ کا زبردست مظاہرہ، پولیس نے برسائی لاٹھی
احتجاج کر رہے لوگوں نے بتایا کہ پچھلے دو سال سے کوئی ویکنسی نہیں نکالی گئی ہے، اسی کو لے کر ہم اپنی بات حکومت تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پچھلے دو سال سے ویکنسی نکالنے کی مانگ کی جا رہی ہے لیکن حکومت ہماری مانگوں پر توجہ نہیں دے رہی ہے۔
Bihar Adhikar Yatra: ’’بہار ادھیکار یاترا سے لائیں گے تبدیلی، بی جے پی کے پاس وژن نہیں…‘‘، پی ایم مودی کے بہار دورے پر تیجسوی یادو کا نشانہ
بھارت-پاکستان کرکٹ میچ کو لے کر پوچھے گئے سوال پر تیجسوی یادو نے حکومت پر سوال کھڑے کیے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم خون، پانی اور رشتہ نہیں چاہتے ہیں تو کرکٹ میچ کیوں ہو رہا ہے؟ لوگ تو سوال اٹھائیں گے اور یہ حکومت سے جائز سوال ہے۔





