Women welcomed PM Modi in Bhopal: بھوپال میں خواتین نے ترنگا لہرا کر وزیر اعظم مودی کا کیا استقبال
اس کے ساتھ ساتھ خواتین بھی بڑی تعداد میں ورملین رنگ کی ساڑیاں پہنے پہنچیں۔ بھوپال میں منعقد ہونے والے اس مہاسمیلن میں ریاست بھر سے خواتین پہنچیں۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس تقریب میں 2.5 لاکھ خواتین نے شرکت کی۔ پورا دارالحکومت پوسٹروں اور بینرز سے ڈھکا ہوا ہے۔ یہی نہیں خواتین میں زبردست جوش و خروش نظر آیا۔
Madhya Pardesh news: بھوپال میں 110 دکانوں پر حکومت کا بلڈوزر … 1000 پولیس اہلکار سمیت 8 ایس ڈی ایم موقع وارادات پر موجود
دارلحکومت بھوپال میں انتظامیہ نے سبھاش نگر مارکیٹ میں تجاوزات ہٹانے کے لیے ایک بڑی کارروائی شروع کی ہے۔ یہاں ایک پل بنایا جا رہا ہے، جس کے لیے 110 دکانیں ہٹائی جا رہی ہیں۔
ED registers money laundering case: جس کے کار سے ملا تھا52 کلو سونا اور 10 کروڑ نقدی،اس کے خلاف اب ای ڈی کرے گی جانچ ،منی لانڈرنگ کا کیس درج
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سوربھ شرما کے اکاؤنٹ کی تمام تفصیلات ان کے دفتر سے برآمد ہونے والی ڈائری میں درج ہیں۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ایک سال میں 100 کروڑ روپے کا لین دین کرتا تھا۔ اس ڈائری میں اس ماہ کے حسابات ملے ہیں۔
Bhopal News: فلم ‘تھری ایڈیٹس’ جیسا منظر، سیلاب میں پھنسی خاتون، ڈاکٹر نے فون پر کرائی ڈیلیوری
ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ راجیندر شکلا نے سیونی کی ڈاکٹر منیشا سرسام کی ستائش کی کہ انہوں نے نامساعد حالات میں بھی عوامی خدمت کے جذبے کو ترجیح دیتے ہوئے فرض شناسی کی مثال قائم کی۔
Congress Digvijay Singh Show Anger: اب ہم تھانے میں بھی بقرعید کا اہتمام کریں گے، کانگریس کارکنان کی سالگرہ بھی منائیں گے:دگ وجئے سنگھ
دگ وجئے سنگھ نے کہا کہ ہم ایف آئی آر درج کرانے تھانے آئے تھے لیکن یہاں سندر کانڈ کا پاٹھ ہورہا ہے۔میں بھی 10 سال وزیراعلیٰ رہا ہوں اور یہ کوئی اصول نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس افسر نے کہا کہ اس نے سندر پاٹھ کا اہتمام کیا تھا کیونکہ یہاں ایک عام آدمی کی سالگرہ تھی۔
Eid al-Adha 2024 :بقرعید سے قبل 161 کلو بکرا فروخت، قیمت جان کر حیران ہو جائیں گے آپ
بکرے کے مالک نے بتایا کہ اس کے فارم میں بکروں کی 36 اقسام ہیں جن میں سے ایک کی بولی 60 لاکھ روپے سے شروع ہوگی۔
کانگریس لیڈروں نے قبائلی زمینوں پر کیا قبضہ ؟
سال 1975 میں مذکورہ اراضی تحریری کھاتہ نمبر 132 کے خسرہ نمبر 108 کے طور پر رجسٹرڈ ہوئی اور رقبہ 0.632 ہیکٹر تھا۔
MP govt invokes NSA: مدھیہ پردیش حکومت نے مشتبہ مسلم نوجوانوں کے مکانوں کومسمار کردیا، مسلم نوجوانوں پر لوگوں کو ہراساں کرنے کا الزام
بھوپال میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک نوجوان کے گلے میں پٹا باندھا گیا ہے اور کچھ شرپسند اس کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں۔ اس پر وہ کہتے ہیں کہ 'میں میاں بھائی بننے کو تیار ہوں
Satpura Bhavan fire: مدھیہ پردیش کے ستپوڑا میں آگ کی واردات،سرکاری دستاویزات جل کر راکھ،سیاست ہوئی تیز
یہ آگ تیسری منزل سے چھٹی مزل تک پہنچ چکی ہے اور اس میں ای او کے اور لوک آیکت کی شکایتوں کی جانچ والی فائلز بھی جل کر خاکستر ہوچکی ہیں۔ اس عمارت میں مدھیہ پردیش حکومت کے تمام محکہ بھی ہیں ، اس لحاظ سے سارے ڈیپارٹمنٹ کے اہم دستاویزات کے جل کر راکھ ہونے کا اندیشہ ہے۔





