Bharat Express

Bhopal News

ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ راجیندر شکلا نے سیونی کی ڈاکٹر منیشا سرسام کی ستائش کی کہ انہوں نے نامساعد حالات میں بھی عوامی خدمت کے جذبے کو ترجیح دیتے ہوئے فرض شناسی کی مثال قائم کی۔

دگ وجئے سنگھ نے کہا کہ ہم ایف آئی آر درج کرانے تھانے آئے تھے لیکن یہاں سندر کانڈ کا پاٹھ ہورہا ہے۔میں بھی 10 سال وزیراعلیٰ رہا ہوں اور یہ کوئی اصول نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس افسر نے کہا کہ اس نے سندر پاٹھ کا اہتمام کیا تھا کیونکہ یہاں ایک عام آدمی کی سالگرہ تھی۔

بکرے کے مالک نے بتایا کہ اس کے فارم میں بکروں کی 36 اقسام ہیں جن میں سے ایک کی بولی 60 لاکھ روپے سے شروع ہوگی۔

سال 1975 میں مذکورہ اراضی تحریری کھاتہ نمبر 132 کے خسرہ نمبر 108 کے طور پر رجسٹرڈ ہوئی اور رقبہ 0.632 ہیکٹر تھا۔

بھوپال میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک نوجوان کے گلے میں پٹا باندھا گیا ہے اور کچھ شرپسند اس کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں۔ اس پر وہ کہتے ہیں کہ 'میں میاں بھائی بننے کو تیار ہوں

یہ آگ تیسری منزل سے چھٹی مزل تک پہنچ چکی ہے اور اس میں ای او کے اور لوک آیکت کی شکایتوں کی جانچ والی فائلز بھی جل کر خاکستر ہوچکی ہیں۔ اس عمارت میں مدھیہ پردیش حکومت کے تمام محکہ بھی ہیں ، اس لحاظ سے سارے ڈیپارٹمنٹ کے اہم دستاویزات کے جل کر راکھ ہونے کا اندیشہ ہے۔