Bharat Express DD Free Dish

Bharat Express

کانکلیو میں ملک کے معروف تعلیمی ادارے جیسے جامعہ ملیہ اسلامیہ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، دہلی یونیورسٹی اورآئی آئی ایم سی میں اردوصحا فت سے متعلق کورس میں نمایاں مقام حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو ان کی حوصلہ افزائی اور  صحافتی میدان میں ان کی دلچسپی کوبرقراررکھنے کے پیش نظر انہیں ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا۔

بھارت ایکسپریس اردو ٹیم کی جانب سے منعقد اس کانکلیو کا آغاز قومی دارلحکومت دہلی کے اردو گھر،ڈی ڈی مارگ راؤز ایوینیو میں 27 اکتوبر 2024 کو دوپہر 2:30 ہوگا۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے نے 'کاشی کا کا یا کلپ' میگا کانکلیو کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سناتن دھرم اور کاشی کی تعریف کی۔

وشو ویدک سناتن ٹرسٹ کے قومی صدر سنتوش سنگھ نے 'کاشی کا کیکلپ' کا نکلیو میں کہا کہ مسلمانوں کے وقف بورڈ میں ترمیم کرنے کی ضرورت نہیں ہے، یہ ملک کے خلاف ہے، اسے ختم کر دینا چاہیے۔

بابا وشوناتھ کے شہر میں بھارت ایکسپریس کی طرف سے 'کاشی کا کایا کلپ' میگا کانکلیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اس پروگرام کا آغاز بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر ان چیف نے شمع روشن کر کے کیا۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی ارود ٹیم کی جانب سے مورخہ 27 اکتوبر 2024 کو بزم صحافت کے زیر اہتمام ’’بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو’’ کے نام سے ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

بھارت ایکسپریس ’’کاشی کا کیکالپ‘‘ میگا کانکلیو کا انعقاد کینٹ میں واقع ہوٹل رماڈا میں کیا جائے گا۔ جس میں کاشی کی ثقافتی ورثہ، امن و امان، ترقی اور تیزی سے چلائی جا رہی عوامی فلاحی اسکیموں پر بات ہو گی۔

جموں و کشمیر میں، جس کی 90 اسمبلی سیٹیں ہیں، بی جے پی، کانگریس، این ای سی اے اور پی ڈی پی سمیت کئی علاقائی پارٹیاں بھی کوششیں کر رہی ہیں۔ ان تمام جماعتوں کے امیدواروں کی جیت یا ہار کا فیصلہ 8 اکتوبر کو ہی ہو گا۔ یہاں تین مرحلوں میں انتخابات ہوئے۔

زیادہ تر ایگزٹ پولز میں کانگریس کی برتری نظر آ رہی ہے۔ وہیں، بی جے پی جو ریاست میں 2014 سے برسراقتدار ہے، مسلسل تیسری بار جیت کی تلاش میں ہے۔ 2019 میں بی جے پی نے دوسری بار حکومت بنائی تھی۔ اس بار اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو اینٹی انکمبنسی، کسانوں کی تحریک اور پہلوانوں کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔

اوپیندرا رائے نے اپنے خطاب میں وضاحت کی، ''روحانیت دوسرے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا نام ہے۔ احسان کا ایک چھوٹا سا عمل بھی روحانیت کی ایک شکل ہے۔