بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی، نیوز چینل کی لانچنگ پروگرام کے لئے کیا مدعو
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے پیر کو مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ سے ملاقات کی تھی۔
Upendra Rai met CM Shivraj Singh Chouhan:بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سے ملاقات کی، شیوراج سنگھ چوہان کو نیوز چینل کی لانچنگ پروگرام کے لیے مدعو کیا
سینئر صحافی اوپیندر رائے کی قیادت میں بہت جلد بھارت ایکسپریس نیوز چینل لانچ ہونے جا رہا ہے
Happy Birthday Upendra Rai: چیئرمین اوپیندر رائے نے بھارت ایکسپریس کے دفتر میں منایا اپنا یوم پیدائش، کہا- خود کو رکھنا ہے بہت متوازن
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کا آج یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر انہوں نے چینل کے ہیڈ کوارٹر میں سبھی میڈیا اہلکاروں کے ساتھ کیک کاٹا۔ اس موقع پر سبھی نے انہیں یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کی۔
Bharat Express Chairman Upendrra Rai Met Maharashtra Governor Bhagat Singh Koshyari: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کی، نیوز چینل کے لانچنگ پروگرام کے لیے مدعو کیا
سینئر صحافی اوپیندر رائے نے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو 'بھارت ایکسپریس' نیوز نیٹ ورک کے لانچنگ پروگرام میں مدعو کیا۔ ساتھ ہی اپنی دو مقبول کتابیں ‘ہستکشیپ’ اور ‘نظریہ’ کی کاپیاں بھی پیش کیں
Late Mother’s 7th Death Anniversary: ماں کی کمی پوری زندگی محسوس ہوگی’- اپنی آنجہانی والدہ کی برسی پر جذباتی ہوئے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے’
Radhika Devi 7th Death Anniversary: اپنی آنجہانی والدہ کو یاد کرتے ہوئے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے دل کو چھولینے والے خیالات پیش کئے۔
Bharat Express: بھارت ایکسپریس کے ذریعہ ملک کےمسائل کو آواز دینا ہماری اولین ترجیح ہوگی: نیوز نیٹ ورک چیئرمین اوپیندر رائے کا غازی پور میں والہانہ استقبال
Bharat Express: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف نے آج اپنے آبائی ضلع غازی پور میں اپنے نیوز چینل کے پروگرام پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ڈیبیٹ کے ذریعہ وقت برباد نہ کرکے ہم معاشرے کی سچائی اور حقیقت کو سامنے لائیں گے۔
Bharat Express Urdu: بھارت ایکسپریس کو ملا ہندوستانی ٹیلی ویژن میڈیا کی اس عظیم شخصیت کا ساتھ
Bharat Express News: نیوز چینلوں پر نیوز 100، 'کون بنے گا مکھیہ منتری' جیسے مقبول پروگرام اور سی این بی سی آواز کے اسٹاک 20-20 جیسے شو سوربھ سنہا کے دماغ کی پیداوار ہیں۔