Bharat Express DD Free Dish

Bharat Express CMD Upendrra Rai

آج ان کی آخری رسومات میں موجود ہر شخص نے اپنے پیارے راجیش رائے کو نم  آنکھوں سے خراج عقیدت پیش کی۔ گاؤں والوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے آخری ایام تک لوگوں کی خدمت کرتے رہے اور سادہ زندگی گزار کر سب کے لیے ایک تحریک بن گئےتھے۔

بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات 2025 کو لیکر الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ اس بیچ، بھارت ایکسپریس کا میگا کانکلیو، "نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ"، آج شروع ہوگیا ہے۔ بھارت ایکسپریس کے اسٹیج پر بہار کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اور ماہر تعلیم ابھیانند پہنچے، جنہیں گروجی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے کئی مسائل پر اپنی بات رکھی۔ آئیے بتاتے ہیں انہوں نے کیا کچھ کہا؟

بہار کے نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار سنہا نے آج ’’نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ‘‘ کانکلیومیں کہا ’’تیجسوی یادو اپنے والد (لالو یادو) کے نام کا استعمال کرتے ہوئے سیاست کرتے ہیں جبکہ نتیش کمار اپنے دم پر سیاست کر رہے ہیں۔‘‘

سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے کہا: ’’سوشل میڈیا نے آپ سب کو ایک انوکھی طاقت دی ہے۔ اب آپ کو کسی نیوز روم یا ایڈیٹر کی منظوری کی ضرورت نہیں۔ آپ کے ہاتھ میں موجود موبائل ہی آپ کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ بس آپ کو اپنی بات مؤثر انداز میں رکھنی آنی چاہیے۔‘‘

بہار میں انتخابی موسم کے اعلان کے ساتھ ساتھ بہار کی راجدھانی پٹنہ ایک بڑے میگا کانکلیو کا گواہ بن رہا ہے۔ بھارت ایکسپریس کا میگا کانکلیو ’’نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ‘‘ آج صبح 10 بجے سے جاری ہے۔

اس پروگرام کا انعقاد انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے کانفرنس ہال-1 میں کیا جا رہا ہے، جس میں ملک کے معروف صحافی اور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔

اس پروگرام کا انعقاد انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے کانفرنس ہال-1 میں کیا جا رہا ہے، جس میں ملک کے معروف صحافی اور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔

یہ پروگرام ماتا چکیری دیوی فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی اُپیندر رائے کی قیادت میں منعقد کیا گیا تھا، جس کا مقصد دہلی میں بھوجپوری اور میتھلی ثقافت کو فروغ دینا تھا۔

فلم فیئر ایوارڈز پنجابی 2025 صرف فنکاروں کو اعزاز دینے کا پلیٹ فارم نہیں تھا بلکہ یہ پنجاب کے بھرپور ثقافتی ورثے کو عالمی سطح پر لانے کی ایک کامیاب کوشش ہے۔

بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اُپیندر رائے کا ’’اسپورٹس فار آل‘‘ فاؤنڈیشن کے منتظمین نے شاندار استقبال کیا۔ اس دوران انھوں نے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کو اعزاز سے بھی نوازا۔