Bharat Express

Bharat Express CMD Upendrra Rai

آج پریاگ راج میں یہ بحث چل رہی ہے کہ وقف بورڈ کی زمین پر  مہاکمبھ ہورہا ہے۔ اس بارے میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہا کہ اس زمین پر اس وقت سے کمبھ ہو رہا ہے جب اسلام وجود میں بھی نہیں آیا تھا۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک پریاگ راج میں آج ’مہا کنبھ: مہاتمے پرمہامنتھن‘ میگا کانکلیوکا انعقاد کررہا ہے۔ جس میں کئی معزز شخصیات شامل ہو رہی ہیں۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک مسلسل مہا کمبھ کی خبریں نمایاں طور پر نشر کر رہا ہے۔ اسی سلسلے میں، بھارت ایکسپریس جمعہ (10 جنوری) کو پریاگ راج شہر میں 'مہاکمبھ: مہاتمئے پر مہامنتھن' کے نام سے ایک میگا کانکلیو کا انعقاد کر رہا ہے۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر اوپیندر رائے نے کہا کہ جس طرح ایک ماں اپنے بچے سے پیار کرتی ہے وہ بے لوث ہو کر اس کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیتی ہے۔ دنیا میں ایسی کوئی اور مثال ملنا ناممکن ہے۔ ہندوستانی ثقافت میں ماں کو خدا سے اوپر کا درجہ دیا گیا ہے۔

راج یوگی برہما کماراوم پرکاش ’بھائی جی‘ برہما کماریج سنستھا کے میڈیا ڈویژن کے سابق قومی صدراوراندورزون کے علاقائی ڈائریکٹر تھے۔

پونے لٹ فیسٹ میں، بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے نے امریکہ، ہندوستان اور چین کی اقتصادی ترقی کے بارے میں بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں غلامی کی تاریخ بہت طویل ہے۔ ہمارے ملک کو صدیوں بعد غلامی سے آزادی ملی۔

اتراکھنڈ کے سلور جبلی کے موقع پربھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی طرف سے ایک میگا کانکلیو کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں اتراکھنڈ کی اہم ہستیاں شرکت کر رہی ہیں۔

اتراکھنڈ کے سلور جبلی کے موقع پربھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی طرف سے ایک میگا کانکلیو کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں اتراکھنڈ کی اہم ہستیاں شرکت کر رہی ہیں۔

اتراکھنڈ اپنے قیام کے 25ویں سال میں داخل ہوگیا ہے۔ یہ ریاست سال 2000 میں 9 نومبرکوتشکیل دی گئی تھی۔ اتراکھنڈ کے قیام کے سلورجبلی سال پرآج بھارت ایکسپریس کی طرف سے ایک میگا کانکلیوکا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اتراکھنڈ کی رجت جینتی پربھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کی طرف سے ایک میگا کانکلیو کا انعقاد 13 دسمبرکو دہرہ دون شہر میں آج کیا جا رہا ہے۔ اس کا نام ’نئے بھارت کی بات، اتراکھنڈ کے ساتھ‘ ہے۔