There is a life in Neeraj Das’s songs: نیرج داس کی گیتوں میں ایک زندگی ہے اور زندگی کی حقیقت بھی:مدھیہ پردیش حکومت میں وزیر وشواس سارنگ
وزیر وشواس سارنگ مہمان خصوصی کے طور پر اس پروگرام میں موجود تھے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں سب سے پہلے اس فاونڈیشن کو اور بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کو مبارکباد پیش کروں گا کہ انہوں نے نیرج داس کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یہ اہم پروگرام منعقد کیا ہے۔
Neeraj Das was a pure Indian poet:نیرج جی خالص ہندوستانی شاعر تھے،نیرج داس کو اعزاز دینا ہے تو ان کی زبان کو آپ زندہ رکھیں:جاوید اختر
جاوید اختر نے نیرج داس کے ساتھ اپنے تعلقات کی پوری کہانی بتائی اور ان کی شخصیت کی خوبیوں پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ نیرج جی ہندوستان کے شاعر تھے اور وہ ہندوستانی شاعر تھے۔انہوں نے کہا کہ نیرج جی اردو کے کوی اور ہندی کے شاعر تھے۔
Javed Akhtar was honored with Gopal Das Neeraj Award 2024: بھارت ایکسپریس کے زیراہتمام کاویانجلی میں جاوید اختر کو گوپال داس نیرج ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا
پچھلے سال، کاویانجلی سمان تقریب کے دوران، انہوں نے اداکار انوکپور کو گوپال داس نیرج ایوارڈ-2023 سے نوازا تھا۔البتہ اس سال مشہور شاعر،اسکرپٹ رائٹر ،نغمہ نگار جاوید اختر کو یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے اپنے ہاتھوں سے جاوید اختر کو گوپال داس نیرج ایوارڈ-2024 سے نوازا گیا ہے۔
Kavyaanjali Ceremony in memory Gopal Das Neeraj: عظیم شاعر گوپال داس’نیرج‘ کی چھٹی برسی پر نیرج سمان کی تقریب منعقد ،نیرج کی خدمات کو کیا جارہا ہےیاد
شاعر، گیت نگار اور ادیب گوپال داس 'نیرج' کی چھٹی برسی کے موقع پر 19 جولائی کو راجدھانی دہلی میں پریس کلب آف انڈیا کے احاطے میں 'نیرج سمان سماروہ' کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے اس میں شرکت کریں گے۔
Memorial program on Gopal Das Neeraj: عظیم شاعر گوپال داس نیرج کی چھٹی برسی پر پریس کلب آف انڈیا میں پروقار تقریب کی تیاری
اس پروگرام میں ملک بھر سے شاعروں اور موسیقاروں کی شرکت متوقع ہے۔بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور چیف ایڈیٹر اپیندر رائے مہاکوی گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے سرپرست بھی ہیں۔ انہوں نے مختلف مواقع پر عظیم شاعر گوپال داس نیرج کی شاعری کا ذکر کیا ہے۔
Indian Journalism Festival of the State Press Club at 4 pm: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے انڈین جرنلزم فیسٹیول میں شرکت کے لیے اندور پہنچے، ہوائی اڈے پر ان کا کیا گیا شاندار استقبال
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے شام 4 بجے اسٹیٹ پریس کلب کے انڈین جرنلزم فیسٹیول میں خصوصی خطیب اور مہمان کے طور پر موجود ہوں گے۔