Bharat Express Urdu Conclave: صحافت کے صحرا میں ’کدمب‘ درخت ہے بھارت ایکسپریس، آچاریہ پرمود کرشنم کا اردو کانکلیو پر ردعمل، کہا-سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے صحافت کو دی نئی سمت
ان کا یہ جملہ بھارت ایکسپریس کی صحافتی خدمات کو ایک سایہ دار درخت سے تشبیہ دیتا ہے، جو علم، روشنی اور اعتماد کا سرچشمہ ہے۔ ان کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔
Bharat Express Urdu Conclave: بھارت ایکسپریس کے اردو کانکلیو میں آل انڈیا مشاعرہ اور کوی سمیلن کا انعقاد، نامور شعرا و شاعرات کے کلام پر سامعین جھوم اٹھے
ہر شاعر نے اپنے مخصوص اسلوب، لہجے اور موضوعات کے ذریعے محبت، انسانیت، سماجی ہم آہنگی اور موجودہ دور کے مسائل کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا۔ مشاعرے میں گنگا جمنی تہذیب کی جھلک نمایاں طور پر دیکھنے کو ملی، جو ہندوستانی ادبی روایت کی اصل روح ہے۔
Shahnawaz Hussain congratulations to CMD Upendrra rai vision: اُردو کانکلیو میں سی ایم ڈی اُپیندر رائے کے وژن کی گونج، شاہنواز حسین نے کھل کر دی مبارکباد
بھارت ایکسپریس اردو کی جانب سے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقدہ بھارت ایکسپریس اُردو کانکلیو میں بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین پہنچے۔ انہوں نے اس پروگرام کے لیے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کو مبارکباد بھی دی۔
Bharat Express Urdu Conclave: بھارت ایکسپریس اردو کا ’بزمِ صحافت‘ کانکلیوآئی اے ایس رشمی سنگھ نے کہا –نئے بھارت کی شناخت، زبان اور ثقافت سے بنتی ہے
بھارت ایکسپریس کے بینر تلے دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقدہ ’’بزمِ صحافت‘‘ پروگرام میں اردو زبان کو عالمی شناخت دلانے پر زور دیا گیا۔ اس کانکلیو میں دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے شرکت کی۔
Delhi CM Rekha in Bharat Express Urdu Conclave: وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیش کیا دہلی کا وژن، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے سے گفتگو میں کہا: دہلی میں گنگا جمنی تہذیب کو دیں گے فروغ
بھارت ایکسپریس کے ذریعے اردو کانکلیو، اردو اکادمی دہلی (فن و ثقافت اور زبان، دہلی حکومت) کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔ سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا اور دہلی حکومت کے وزیر کپل مشرا کا مومنٹم اور شال اوڑھا کر استقبال کیا۔
CMD Upendrra Rai In Kushinagar: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اپیندر رائے کا کشی نگر میں شاندار استقبال، ہاتھی نے پہنایا پھولوں کا ہار
بابو گیندسنگھ کو نہ صرف کشی نگر بلکہ پورے پوروانچل میں جدوجہد آزادی کا ایک صف اول کا مجاہد آزادی ماناجاتا ہے۔ برسوں تک انہوں نے پارلیمنٹ اور ریاستی حکومت میں سماجی انصاف اور دیہی ترقی کے مسائل کی بھرپور حمایت کی۔
CMD Upendrra rai In Kushinagar: بابو گیندا سنگھ جی کی برسی پر کشی نگر میں خراج عقیدت تقریب منعقد، سی ایم ڈی اپیندر رائے مہمان خصوصی
بابو گیندا سنگھ جی کو نہ صرف کشی نگر بلکہ پورے پوروانچل میں جدوجہد آزادی کا ایک صف اول کے آزادی کے مجاہد مانے جاتے ہیں۔ برسوں تک انہوں نے پارلیمنٹ اور ریاستی حکومت میں سماجی انصاف اور دیہی ترقی کے مسائل کی بھرپور حمایت کی۔
Prayer meeting Late Rajesh Rai: سی ایم ڈی اُپیندر رائے کے بھائی آنجہانی راجیش رائے کو آچاریہ پرمود کرشنم اور شاعر کمار وشواس نے پیش کیا خراج عقیدت، یادگاری تقریب میں جمع ہوئیں یہ شخصیات
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کے آنجہانی بڑے بھائی راجیش رائے کی یاد میں لودھی روڈ پر واقع چنمے مشن میں ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صحافت، سیاست، رائٹرز، موسیقی اور روحانی دنیا سے تعلق رکھنے والی ہستیاں انہیں خراج تحسین پیش کرنے آئیں۔
Prayer meeting in memory of late Rajesh Rai in Delhi: دہلی میں آنجہانی راجیش رائے کی یاد میں دعائیہ اجتماع، بڑے بھائی کو یاد کرکے جذباتی ہوگئے سی ایم ڈی اُپیندر رائے، ان مشہور شخصیات نے کیا تعزیت کا اظہار
آج راجدھانی دہلی میں آنجہانی راجیش رائے کی یاد میں ایک دعائیہ اجلاس منعقد کیا گیا، جو بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایڈیٹر اُپیندر رائے کے بڑے بھائی ہیں۔ کلکی دھام کے پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم، شاعر کمار وشواس، آچاریہ پون ترپاٹھی اور دیگر معززین نے شرکت کی۔
Tribute To Gopichand Hinduja: ہندو جا گروپ کے چیئرمین گوپی چند ہندو جا کا انتقال، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپندر رائے نے پیش کیا خراجِ عقیدت
اُپندر رائے نے کہا کہ ان کے والد شری چند ہندو جا ایران کے شاہ کے مشیر تھے۔ 1979 کی انقلاب سے پہلے ہی خاندان لندن منتقل ہو گیا تھا۔ آج 40 ممالک میں ہندو جا گروپ کا کاروبار پھیلا ہوا ہے—ٹرک، ٹیکنالوجی، اے آئی، ڈیجیٹل، بینکنگ—ہر شعبے میں ان کا مضبوط ساکھ ہے۔





