Bharat Express DD Free Dish

Bhajan Lal Sharma

ای آر سی پی راجستھان کے جھالاواڑ، باران، کوٹا، بنڈی، سوائی مادھوپور، کرولی، دھول پور، بھرت پور، دوسہ، الور، جے پور، اجمیر اور ٹونک اضلاع میں پانی کے مسئلے سے راحت فراہم کرے گا۔ تفصیل جانیئے-

راجستھان میں وزراء کے پورٹ فولیو تقسیم کیے گئے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ دیا کماری کو وزارت خزانہ کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ جبکہ گجیندر سنگھ کھینوسر کو وزیر صحت بنایا گیا ہے۔

راجستھان اسمبلی میں جیت کے بعد سی ایم بھجن لال کی کابینہ میں آج توسیع کی گئی ہے۔

وزیر اعلی بھجن لال شرما دہلی کے دورے پر ہیں۔ سمجھا جاتا ہے کہ وہ آج رات ہی دہلی سے واپس آتے ہی گورنر کلراج مشرا سے ملاقات کریں گے

حلف برداری تقریب سے دلچسپ تصویر سامنے آئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت بھی پہنچے۔ اسٹیج پر بی جے پی لیڈروں کو دیکھ کر مسکراتے ہوئے ان کا ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آیا ہے۔

راجستھان کی سابق وزیراعلیٰ نے پرچی کو کھولا تو انہوں نے اپنی حیرانی سے بھرا ردعمل ظاہرکیا۔ ان کا یہ ردعمل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔