Giriraj Singh Hindu Swabhiman Yatra: مسلم اکثریتی علاقے سے جان بوجھ کر ہندو سوابھیمان یاترا نکال رہے ہیں گری راج سنگھ،سیمانچل میں حالات خراب ہونے کا خدشہ
بھاگلپور کے سرکٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور بالخصوص بہار میں ڈیموگرافی بدل رہی ہے۔ 1951 کے بعد کے حالات کے مطابق بھاگلپور، کٹیہار، پورنیہ جیسے اضلاع میں ہندوؤں کی آبادی کم ہو رہی ہے۔
Food poisoning in Banka: بہار کے بانکا میں فوڈ پوائزننگ سے چھ افراد بیمار، سبھی کی حالت تشویشناک، بھاگلپور کے اسپتال میں کرایا گیا داخل
بہار میں فوڈ پوائزننگ کا یہ واحد واقعہ نہیں ہے۔ بہار میں گزشتہ 12 دنوں میں فوڈ پوائزننگ کے دو اور واقعات ہوئے ہیں۔ 28 ستمبر کو بہار کے نوادہ ضلع کے مہولی گاؤں میں ایک آنگن واڑی سینٹر میں آلودہ کھانا کھانے سے 11 بچے بیمار ہو گئے۔ یہ واقعہ سینٹر میں دوپہر کے کھانے کے دوران پیش آیا، جہاں بچوں کے لیے ’کھچڑی‘ تیار کی گئی تھی۔
Ganga and Kosi overflow in Bihar: بہار میں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں گنگا اور کوسی ندی، سیلاب سے کئی اسکولوں کو کیا بند، لوگ اونچی جگہوں پر لے رہے ہیں پناہ
محکمہ تعلیم نے تمام ضلع مجسٹریٹس کو یہ حق دیا ہے کہ سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر وہ اپنے اضلاع میں اسکول بند کرنے کے احکامات جاری کرسکتے ہیں۔ ندیوں میں پانی کی سطح بڑھنے سے دیارہ کے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Embankment damaged in Bhagalpur: بہار کے بھاگلپور میں ٹوٹا باندھ، گوپال پور بلاک کے کئی گاؤں میں داخل ہوا پانی، اونچی جگہوں پر پناہ لینے پر مجبور
وزیر وجے چودھری نے کہا کہ محکمہ نے تباہ شدہ کناروں کی حفاظت کے لیے جنگی سطح پر کام شروع کر دیا ہے۔ ذمہ دار افسران موقع پر موجود ہیں۔ چیف انجینئر کی قیادت میں پٹنہ سے بھی دو ٹیمیں موقع پر روانہ کی گئی ہیں۔
Kanwar Yatra 2024: بھاگلپور کے سلطان گنج میں گنگا کے کنارے ساون کے مہینے میں ٹوٹ جاتی ہے مذہبی دیوار، یہاں 90 فیصد مسلمان کرتے ہیں یہ کام
سلطان گنج کے محمد ظفیر 15 سال سے یہاں درزی کا کام کر رہے ہیں اور ایک دکان بھی چلاتے ہیں۔ انہوں نے کبھی کوئی امتیاز نہیں دیکھا۔ کانوڑیاں آتے ہیں اور سامان خرید کر لے جاتے ہیں۔
Bihar News: بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے آٹھ افراد کی موت، معاوضے کا کیا گیا اعلان، سی ایم نتیش نے کیا افسوس کا اظہار
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والی اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
Bhagalpur’s Student commits suicide in Kota: ‘پاپا، میں جے ای ای پاس نہیں کر پاؤں گا، میں جا رہا ہوں’، بھاگلپور کے 16 سالہ لڑکے نے خودکشی سے پہلے چھوڑا سوسائڈ نوٹ
جنوری کے بعد کوٹہ میں کوچنگ کے طالب علم کی طرف سے خودکشی کا یہ پانچواں معاملہ ہے۔ سال 2023 میں کوٹہ میں 26 طلبہ نے خودکشی کی تھی۔
Firing in Bhagalpur: بہار کے بھاگلپور میں پکنک منانے کے دوران فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی
بھاگلپور ضلع پولیس نے منگل کے روز بتایا کہ ضلع کے رام نگر گاؤں کا رہنے والا ابھیمنیو کمار پڑوسی گاؤں بسپٹا کے قریب دوستوں اور کنبہ کے ساتھ پکنک منا رہا تھا۔
Under Construction Bridge Collapses in Bihar: بہار کے بھاگلپور میں گنگا ندی پر بن رہا پل گرا، 1700 کروڑ روپے پل کے ساتھ ڈوبا، ویڈیو وائرل
لیکن اب اتوار کو پورا پل بھرا کر گیا ہے۔ لوگوں کے ذہنوں میں کئی طرح کے سوالات جنم لے رہے ہیں۔ پوچھا جا رہا ہے کہ یہ غفلت تھی یا خراب میٹریل استعمال کیا گیا۔ اب اپوزیشن ان سوالات کے حوالے سے حکومت سے سوالات کر رہی ہے۔