India’s office rentals see 3.6% growth: ہندوستان کے دفاتر کے کرایوں میں 3.6 فیصد کا اضافہ ، پونے، چنئی، بنگلورو سرفہرست شہر
انڈیکس پونے کو 6.9 فیصد کے 12 سالہ CAGR کے ساتھ سب سے زیادہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے شہر کے طور پر شناخت کرتا ہے، اس کے بعد چنئی اور بنگلور بالترتیب 5.5 فیصد اور 5.3 فیصد کے ساتھ ہیں۔ میکرو مارکیٹوں میں، پونے کے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ نے Q3 2024 میں سب سے زیادہ قیمت ریکارڈ کی۔
FIR Against Nirmala Sitharaman: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے خلاف درج کی جائے گی ایف آئی آر، بنگلور کی عدالت نے دیا حکم
جنادھیکار سنگھرش پریشد (جے ایس پی) کے شریک چیئرمین آدرش ائیر نے بنگلورو کی خصوصی عوامی نمائندہ عدالت میں شکایت درج کرائی تھی اور مرکزی وزیر نرملا سیتارمن کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت مانگی تھی۔
Bengaluru: لاش کو 30 ٹکڑوں میں کاٹ کر فریج میں رکھا، آشنا پر قتل کا شبہ تحقیقات کے لیے تشکیل دکی گئی 8 ٹیمیں
بنگلورو کے وئالیکاول تھانہ علاقے کے ویرنا روڈ پر واقع ایک گھر سے خاتون کی لاش کے ٹکڑے برآمد ہوئے ہیں۔ خاتون کی لاش کو تیس ٹکڑوں میں کاٹ کر فریج میں رکھا گیا تھا۔
Proposal to rename Ramnagar as Bengaluru South: کرناٹک کے رام نگر ضلع کا نام ہوگا بنگلورو ساؤتھ، ڈی کے شیوکمار نے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو پیش کی تجویز
ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ رام نگر کو ضلع ہیڈکوارٹر کے طور پر برقرار رکھتے ہوئے رام نگر کا نام تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم نے اس سلسلے میں ایک تجویز پیش کی ہے۔ نام تبدیل کرنے سے صنعتوں کو ضلع میں لانے میں مدد ملے گی اور زمین کو بچانے میں مدد ملے گی۔
Prajwal Revanna Arrested: ہندوستان پہنچتے ہی پرجول ریونا کو کیا گیا گرفتار، قابل اعتراض ویڈیو معاملے میں ایس آئی ٹی کرے گی پوچھ گچھ، آج ہی عدالت میں ہوگی پیشی
ہاسن سے الیکشن لڑ رہے پرجول ریونا نے اس ہفتے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا۔ اس میں اس نے کہا تھا کہ وہ جمعہ یعنی 31 مئی کو صبح 10 بجے خود کو ایس آئی ٹی کے حوالے کر دیں گے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘انڈیا’ اتحاد کی جیت کی امید میں پوسٹ آفس میں کھاتہ کھولنے والی خواتین کی تعداد میں زبردست اضافہ، کانگریس نے ہر مہینے 8,500 روپے جمع کرانے کا کیا ہے وعدہ
بنگلور کے چیف پوسٹ ماسٹر ایچ ایم منجیش نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ لوگ اس یقین کے ساتھ کھاتہ کھولنے کے لیے پوسٹ آفس آ رہے ہیں کہ محکمہ ڈاک ان کے کھاتوں میں 2,000 یا 8,500 روپے جمع کرے گا۔
Bomb threat to hotel in Bengaluru: بنگلورو میں ایک لگژری ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ہائی الرٹ جاری
محکمہ پولیس نے اس دھمکی کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں بنگلورو کے نامور اسکولوں کو بم حملوں کی دھمکی دی گئی تھی۔ اس سے والدین اور حکام میں تشویش بڑھ گئی تھی۔
IPL 2024: رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے پلے آف میں پہنچنا حیرت انگیز: گواسکر
گواسکر نے ایلیمینیٹر میچ کے حوالے سے ایک بڑی پیشین گوئی کی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ میچ یکطرفہ ہونے جا رہا ہے، جہاں بنگلورو راجستھان کے خلاف آسانی سے جیت جائے گا۔
RCB vs SRH: آج آرسی بی اور ایس آر ایچ میں ہوگی ٹکر، جانئےپلیئنگ الیون، پچ کی رپورٹ
کیا بنگلورو میں میچ کے دوران بارش ہوگی؟ تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اطلاعات کے مطابق آج بنگلورو میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ درجہ حرارت 25 ڈگری کے آس پاس رہے گا۔
BJP MP Tejashwi Surya: کرناٹک پولس نے بی جے پی ایم پی تیجسوی سوریا کو حراست میں لیا، اذان کے وقت جھگڑے پر کر رہے تھے احتجاج
BJP MP Tejashwi Surya: منگل (19 مارچ) کو بنگلورو میں اتوار کو اذان کے دوران لوگوں کے ایک گروپ اور ایک دکاندار کے درمیان جھگڑے کے بعد احتجاج شروع ہوا۔ اس میں شرکت کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریا بھی پہنچے۔ اس کے بعد کرناٹک پولیس نے انہیں …





