Why is a white ball used in ODI and T20 matches: ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں سفید گیند کیوں استعمال کی جاتی ہے، کیا اس کے پیچھے کوئی خاص وجہ ہے؟
کرکٹ میچ دنیا کے بیشتر ممالک میں کھیلاجاتا ہے۔ لیکن خاص طور پر ہندوستان میں کرکٹ کھیل کا جنون سب سے زیادہ ہے۔ ہندوستان کا کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی سب سے مہنگا اور امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے۔
Anshuman Gaekwad Cancer: کینسر سے لڑرہے انشومن گائیکواڑ کی مدد کے لیے بی سی سی آئی آگے ، فنڈ کا کیااعلان
بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے بی سی سی آئی کو ہدایت کی کہ وہ انشومن گائیکواڑ کو مالی مدد فراہم کرنے کے لیے فوری طور پر ایک کروڑ روپے جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Gautam Gambhir Gave A Strong Message To Players :گوتم گھمبیر نے کوچ بنتے ہی ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کو دیا سخت پیغام،کہا اگر آپ فٹ ہیں تو….
گمبھیر نے کہا کہ میرا ایک ہی پیغام ہے کہ ایمانداری سے کھیلنے کی کوشش کریں۔ اپنے پیشے کے لیے جتنا ہو سکے ایماندار بنیں تبھی نتائج سامنے آئیں گے۔ جب میں نے بلے کو اٹھایا تو اس کے نتائج کے بارے میں کبھی نہیں سوچا۔
India vs Sri Lanka: بی سی سی آئی نے سری لنکا دورے کا کیا اعلان، 26 جولائی کو پہلا میچ، جانئے ٹی-20 اور ونڈے سیریز کا مکمل شیڈول
بی سی سی آئی نے ہندوستان کے سری لنکا دورے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم انڈیا سری لنکا میں 26 جولائی کو پہلا ٹی-20 میچ کھیلے گی۔ تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کے بعد تین میچوں کی ونڈے سیریز کھیلی جائے گی۔
Head Coach Gautam Gambhir Salary: گوتم گمبھیر کو 12.5 کروڑ کی تنخواہ،21 ہزار بھتہ اور اعلی درجے کی سہولیات،کیا ہیڈکوچ پر ہوسکتی ہے پیسوں کی برسات؟ جانئے
بی سی سی آئی نے واضح کردیا تھا کہ نئے کوچ کی تنخواہ ان کے تجربے کی بنیاد پر ہوگی۔ گمبھیر کے دور کے بارے میں بات کرتے ہوئے، اس کا بھی ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ لیکن رپورٹ کے مطابق گمبھیر 2027 ون ڈے ورلڈ کپ تک ٹیم انڈیا کے کوچ رہ سکتے ہیں۔
Team India Victory March: وانکھیڑے اسٹیڈیم پہنچ گئی ٹیم انڈیا، وکٹری مارچ کا آغاز، بس کی چھت پرجھوم رہے ہیں چمپئنس
ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کا خطاب جیت کر لوٹی ٹیم انڈیا کا ممبئی میں والہانہ استقبال ہوا ہے۔ ہندوستانی ٹیم کے ایئرپورٹ پہنچنے سے پہلے ہی ٹیم انڈیا کے فینس کا عوامی سیلاب سڑکوں پراترآیا۔ ٹیم انڈیا کا وکٹری مارچ جاری ہے۔ ٹیم انڈیا کے کھلاڑی کھلی بس میں سوار کروانکھیڑے اسٹیڈیم تک پہنچے۔
ٹیم انڈیا بارباڈوس کے طوفان سے کیسے نکلے گی؟ بی سی سی آئی نے بنایا بڑا پلان، جے شاہ نے اٹھایا یہ قدم
ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 جیتنے کے بعد سے ٹیم انڈیا بارباڈوس میں پھنسی ہوئی ہے۔ بارباڈوس میں چکرواتی طوفان آیا ہوا ہے، جس کی وجہ سے وہاں بجلی پانی کے ساتھ ساتھ ایئرپورٹ بھی بند ہوگیا ہے۔ بی سی سی آئی نے ہندوستانی کھلاڑیوں کو نکالنے کے لئے نیا منصوبہ تیارکیا ہے۔
BCCI Prize Money for Team India: عالمی چیمپئن ٹیم انڈیا پر پیسے کی بارش… پہلے آئی سی سی اب بی سی سی آئی نے کھولاخزانہ ، اربوں روپے ملے
بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے ٹویٹ میں لکھا - مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ہندوستانی ٹیم آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ جیتتی ہے تو اسے 125 کروڑ روپے انعامی رقم کے طور پر ملیں گے۔
Team India Squad For Zimbabwe Tour: دورہ زمبابوے کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان، شبمن گل کپتان ریان پراگ کو بھی ملا موقع
بی سی سی آئی نے دورہ زمبابوے کے لیے تقریباً تمام سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا ہے۔ سوریہ کمار یادو، ہاردک پانڈیا، رویندر جڈیجہ، اکسر پٹیل، کلدیپ یادو، جسپریت بمراہ، ارشدیپ سنگھ، محمد سراج، وراٹ کوہلی اور روہت شرما اس دورے میں ٹیم انڈیا کا حصہ نہیں ہوں گے۔
ٹیم انڈیا کو کیسے کوچ کی ضرورت؟ سوربھ گانگولی نے بی سی سی آئی کو دیا یہ بڑا مشورہ
ہندوستانی ٹیم کے نئے کوچ کے لئے بی سی سی آئی کی تلاش جاری ہے اور بورڈ نے اس کے لئے درخواست طلب کی ہیں، لیکن بی سی سی آئی کے افسران اس کے علاوہ بھی کئی سابق کرکٹروں اورسینئر کوچ سے رابطہ کررہے ہیں۔ اس میں سب سے اوپرگوتم گمبھیرکا نام چل رہا ہے۔





