Bangladesh Government Crisis: بنگلہ دیش کے تعلق سے کیا ہوگا ہندوستان کا موقف؟ ایس جے شنکر کل پارلیمنٹ میں دے سکتے ہیں بیان
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بنگلہ دیش کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ وزیر اعظم مودی شیخ حسینہ سے ملاقات کریں گے یا نہیں، اس بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔
Bangladesh Government Crisis: ’کوئی ایسا پوسٹ نہ کریں جس سے یہاں۔۔۔ بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنر جی کے لیڈران سے کی اپیل
ممتا بنرجی نے پیر کو کہا، 'میں بنگال کے لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتی ہوں۔ کسی بھی قسم کی افواہوں پر دھیان نہ دیں۔ یہ دو ممالک کا معاملہ ہے، مرکزی حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی، ہم اس کی حمایت کریں گے۔'
Bangladesh Government Crisis: بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ پر سویندو ادھیکاری کا بڑا دعوی، چند دنوں میں ایک کروڑ مہاجرین آئیں گے بنگال
سی اے اے کا حوالہ دیتے ہوئے سویندو ادھیکاری نے کہا، "سی اے اے میں یہ واضح ہے کہ اگر کسی کو مذہبی ظلم و ستم کی وجہ سے مارا پیٹا جاتا ہے، تو ہمارا ملک آگے آئے گا اور ان معاملات کو دیکھے گا۔
Bangladesh Government Crisis: وہ ہمارے کزن ہیں’، بنگلہ دیش کی صورتحال پر ششی تھرور کا بیان
بنگلہ دیش میں تشدد ختم نہیں ہو رہا ہے۔ مختلف مقامات پر ہونے والی جھڑپوں میں سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔