Tarique Rahman sworn in as Prime Minister: بنگلہ دیش میں نئی حکومت تشکیل، بی این پی لیڈر طارق رحمان نے وزیر اعظم کے عہدے کا لیا حلف
حالیہ عام انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 297 میں سے 209 نشستیں جیت کر پارٹی نے واضح اکثریت حاصل کی اور حکومت بنانے کی راہ ہموار کی۔ دائیں بازو کی جماعت بنگلہ دیش جماعت اسلامی نے بھی 13ویں پارلیمانی انتخابات میں 68 نشستیں جیتیں، جبکہ عوامی لیگ کو انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
Bangladesh Awami League: بنگلہ دیش میں دوبارہ سرگرم ہوئی عوامی لیگ، کیا شیخ حسینہ کی ہوگی واپسی؟
حالیہ انتخابات کے فوری بعد عوامی لیگ نے بنگلہ دیش میں اپنی سیاسی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ پارٹی کے لیڈروں نے سب سے پہلے کھلنا شہر میں اپنا دفتر کھولا ہے، جہاں شیخ مجیب الرحمٰن اور شیخ حسینہ کی تصاویر نصب کی گئی ہیں۔ یہ قدم ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب بنگلہ دیش میں عوامی لیگ پر پابندی عائد ہے۔
BNP Government Formation: بنگلہ دیش انتخابات میں کامیابی کے بعد بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے حکومت سازی کی تیاریاں کیں تیز، جانئے کس کو ملے گی کون سی وزارت؟
میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی حکومت کے قیام کے بعد صدر کے عہدے میں بھی تبدیلی ہو سکتی ہے۔ اس منصب کے لیے سینئر رہنما ڈاکٹر خنداکر مشرف حسین کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق نئی حکومت کی تشکیل بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتی ہے، جہاں تجربہ کار قیادت اور نئی نسل کے رہنماؤں کے درمیان توازن قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Bangladesh Voting Concludes: بنگلہ دیش میں ووٹنگ ختم، متعدد پولنگ بوتھوں پر تشدد، خواتین ایجنٹس کو ہراساں کرنے کے الزامات
بنگلہ دیش میں جمعرات کو 13ویں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل ختم ہوگیا۔ سخت سیکیورٹی انتظامات اور عوامی جوش و خروش کے درمیان ملک بھر کی 299 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے، تاہم انتخابی عمل کے دوران کئی پولنگ بوتھوں پر تشدد، بدامنی اور خواتین پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کیے جانے کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں۔
Bangladesh General Election 2026: بنگلہ دیش کا انتخابی حال! لیگ کے دفتر پر تالا، سڑکوں پر فوج، جماعت اسلامی اور بی این پی کے درمیان زبردست مقابلہ
بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ ان انتخابات میں شیخ حسینہ کی جماعت میدان سے باہر ہے، جبکہ جماعت اسلامی اور بی این پی کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔ تقریباً 12 کروڑ ووٹر اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کریں گے۔
شیخ حسینہ کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے خلاف واپس لیے جائیں گے مقدمات، بنگلہ دیش الیکشن سے قبل یونس حکومت کا بڑا فیصلہ
بنگلہ دیش کی عبوری یونس حکومت نے گزشتہ سال جولائی میں شیخ حسینہ کے خلاف جولائی میں ہونے والی بغاوت کے مظاہرین کے خلاف دائر تمام دیوانی اور فوجداری مقدمات کو واپس لینے کا آرڈیننس جاری کیا ہے۔ یہ اقدام آئندہ الیکشن سے قبل سیاسی طورپر اہم ہے۔
Khaleda Zia to contest elections: خالدہ ضیاء لڑیں گی الیکشن، پارٹی نے ان کی طرف سے داخل کیا نامزدگی فارم
پرتھوم آلو میڈیا آؤٹ لیٹ کے مطابق، ڈھاکہ ساؤتھ سٹی کے بی این پی کنوینر اور خالدہ ضیاء کے انتخابی کوآرڈینیٹر منشی رفیق الاسلام عالم (جو مجنوں کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں) نے بھی اسی حلقے سے بی این پی امیدوار کے طور پر اپنا نامزدگی فارم داخل کیا ہے۔
Bangladesh to Hold Elections in February: بنگلہ دیش میں فروری میں ہوں گے عام انتخابات، عبوری سربراہ محمد یونس نے کیا اعلان
اس کا اعلان بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ اور نوبل انعام یافتہ ماہرِ معیشت پروفیسر محمد یونس نے ایک ٹیلی وژن خطاب میں کیا ہے۔





