Bangladesh Crisis: حالات نارمل ہونے تک بی ایچ یو ہاسٹل میں رہ سکتے ہیں پاس آؤٹ ہونے والے بنگلہ دیشی طلباء، نہیں دینا پڑے گا اضافی چارج، یونیورسٹی انتظامیہ کا بڑا فیصلہ
پروفیسر راجو نے کہا، ’’ہم نے طلباء کو یقین دلایا ہے کہ اگر انہیں کیمپس میں قیام کے دوران کسی اور دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تو یونیورسٹی اسے حل کرنے کے لیے ضروری اقدامات کرے گی۔‘‘
Pandit Madan Mohan Malaviya: آج پنڈت مدن موہن مالویہ کا 162 واں یوم پیدائش ہے، پی ایم مودی ان کی جمع کردہ تخلیقات کو جاری کریں گے
بنارس ہندو یونیورسٹی کے بانی پنڈت مدن موہن مالویہ کو جدید ہندوستان کے بانیوں میں ایک اہم کردار سمجھا جاتا ہے۔ پی ایم مودی ان کی 162 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی جمع کردہ تخلیقات کو جاری کریں گے۔
NTA to conduct common PhD entrance test: جے این یو، ڈی یو سمیت چار یونیورسٹی میں این ٹی اے پی ایچ ڈی کا مشترکہ داخلہ ٹیسٹ منعقد کرے گا
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) دہلی یونیورسٹی، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، بنارس ہندو یونیورسٹی (BHU) اور بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی (BBAU) کی طرف سے پیش کردہ پی ایچ ڈی کورسز میں داخلے کے لیے مشترکہ داخلہ ٹیسٹ منعقد کرے گی۔
Banaras Hindu University: بنارس ہندو یونیورسٹی میں پابندی کے بعد بھی طلبا نے کھیلی ہولی، یہاں جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
بنارس ہندو یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک سرکلر جاری کرکے یونیورسٹی کیمپس میں عوامی طور پر ہولی منانے اور ہنگامہ کرنے کے ساتھ ہی میوزک بجانے پر پوری طرح سے پابندی لگا دی ہے۔
BHU bans Holi Celebrations in Campus: بنارس ہندو یونیورسٹی میں ہولی منانے پر لگی پابندی، وی ایچ پی نے کہا- یہ تغلقی فرمان
بنارس ہندو یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک سرکلر جاری کرکے کہا ہے کہ یونیورسٹی کیمپس میں ہولی منائے جانے اور میوزک بجانے پر پوری طرح سے پابندی رہے گی۔ اس حکم پر سبھی طلبا وطالبات اور اسٹاف سنجیدگی سے عمل کریں۔