Bulldozer action in Bahraich: بہرائچ میں آج 20 مسلمان اور3 ہندوں کے گھروں پر چلے گایوگی سرکار کا بلڈوزر، سپریم کورٹ نے لگا رکھی پابندی ،پھر بھی آزاد ہے بلڈوزر
بہرائچ تشدد کا مرکزی ملزم عبدالحمید قانون کے شکنجے میں ہے۔ لیکن اس وقت ان کے گھر پر خاموشی ہے۔ تشدد کے الزام میں پورا خاندان جیل میں ہے۔ خواتین اپنے گھروں سے نکل چکی ہیں۔رام گوپال کے قتل کے بعد ہجوم نے عبدالحمید کے گھر پر حملہ کر دیا۔ اس دوران دونوں طرف سے پتھراؤ اور شیشے کی بوتلیں برسیں۔
Bahraich Violence: بہرائچ میں پھر توڑ پھوڑ اور آتش زنی کا واقعہ، 30 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، اعلیٰ حکام موقع پر موجود
بہرائچ فرقہ وارانہ تشدد میں جان گنوانے والے رام گوپال مشرا کا پوسٹ مارٹم صبح 7 بجے مکمل ہوا۔ اس کے بعد لاش کو اس کے گھر روانہ کر دیا گیا۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں کشیدگی پائی جا رہی ہے۔
Bahraich Durga Idol Immersion Violence: بہرائچ میں درگا مورتی وسرجن جلوس کے دوران تشدد، ہنگامہ آرائی کے بعد سخت کارروائی، ایس ایچ او اور چوکی انچارج معطل، 25 گرفتار
ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی اس معاملے کو لے کر سخت دکھائی دے رہے ہیں۔ چیف منسٹر نے عہدیداروں کو شرپسندوں کی نشاندہی کرکے سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے اور مذہبی تنظیموں سے بات چیت کرنے کے بعد مورتی کو وقت پر وسرجن کرنے کو کہا ہے۔
Horrific Wolf Attacks Continue In Bahraich: گھسیٹ رہا تھا آدم خور بھیڑیا، لوگوں نے بچائی اس کی جان، 70 سالہ خاتون نے سنائی پوری کہانی
بہرائچ ضلع میں آدم خور بھیڑیوں کی دہشت تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے، اب تک 50 سے زائد لوگ زخمی اور ایک خاتون سمیت 8 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ حالانکہ، انتظامیہ اپنی سطح پر بھیڑیے کو پکڑنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔
UP News: بہن کی شادی میں جہیز میں بائیک دینے کیلئے بھائی بنا چور، ایسے ہوا انکشاف
آس پاس کے علاقے میں بار بار موٹر سائیکل چوری کی اطلاعات ملنے پر پولیس حرکت میں آگئی۔ کوتوالی دیہات پولیس نے جال بچھا کر معراج کو گرفتار کرلیا، جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔
Allegations against two police personnel of Bahraich: بہرائچ میں یوپی پولیس کی غنڈہ گردی، گھر میں گھس کر سب انسپکٹر اور کانسٹیبل نے کی لوٹ مار، نقد اور زیورات لے کر ہوئے فرار
متاثرہ نے بتایا کہ اس دوران ملزمان 5000 روپے نقد اور 60 ہزار روپے کے زیورات لے کر فرار ہو گئے، متاثرہ نے تھانے میں شکایت کی، لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔