Baba Siddique Shot Dead: بابا صدیقی کے قتل پر برہم ہوئے اسدالدین اویسی، لا اینڈ آرڈر سے متعلق کہی یہ بڑی بات
این سی پی اجیت پوار گروپ کے سینئر لیڈر بابا صدیقی کا گولی مارکرقتل کردیا گیا ہے۔ اس حادثہ کی اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے بھی مذمت کی ہے۔
Baba Siddique Shot Dead: بابا صدیقی کو ممبئی میں گولی مار کر کیا گیا قتل، این سی پی اجیت گروپ کے تھے لیڈر
باندرہ ایسٹ میں بابا صدیقی پر فائرنگ کی گئی جو نرمل نگر پولیس اسٹیشن کے تحت پیش آنے والا واقعہ بتایا جاتا ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ممبئی کرائم برانچ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ اس معاملے میں دو شوٹروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حملہ آوروں نے صدیقی پر چھ راؤنڈ فائر کیے جس میں تین گولیاں انہیں لگیں۔
مہاراشٹر کانگریس میں بڑی بغاوت کے آثار، ذیشان صدیقی سمیت یہ 5 اراکین اسمبی میں میٹنگ میں نہیں ہوئے شامل
حال ہی میں مہاراشٹر میں کانگریس کو تین بڑے جھٹکے لگے ہیں۔ ملند دیوڑا، بابا صدیقی اور اشوک چوہان نے کانگریس چھوڑ دی۔ اب کانگریس کی میٹنگ میں پانچ اراکین اسمبلی نہیں پہنچے ہیں۔
Baba Siddique Join NCP: بابا صدیقی اجیت پوار کی این سی پی میں ہوئے شامل ، کہا – ‘میں نے آپ سے کہا تھا کہ مجھے تنگ نہ کریں ورنہ…’
سینئر لیڈر بابا صدیق، جنہوں نے حال ہی میں کانگریس سے علیحدگی کا اعلان کیا، اجیت پوار کی پارٹی این سی پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ ہفتہ کو، انہوں نے ایک پروگرام میں سرکاری طور پر این سی پی میں شمولیت اختیار کی۔ اس پروگرام میں اجیت پوار اور پرفل پٹیل نے بھی شرکت …





