Supreme Court on Patanjali: سپریم کورٹ نے اشتہارات کو لے کر پتنجلی آیوروید پر کی سخت نکتہ چینی
عدالت نے کہا کہ ہم اس معاملے کو ایلوپیتھی بمقابلہ آیوروید کی بحث نہیں بنانا چاہتے۔ بلکہ وہ عرضی گزاروں کی طرف سے اٹھائے گئے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے علاوہ عدالت نے کہا کہ مرکزی حکومت کو عدالت کے سامنے گمراہ کن طبی اشتہارات سے نمٹنے کا منصوبہ پیش کرنا چاہیے۔
Ram Mandir Inauguration: پران پر تیشٹھا تقریب میں چاروں شنکراچاریہ کے نہ جانے کی خبر غلط،کچھ شنکراچاریہ جائیں گے ایودھیا،بابا رام دیوکادعوی
وزیر اعظم نریندر مودی 22 جنوری کو ایودھیا میں بنے رام مندرکا افتتاح کریں گے۔ اس تقریب کے لیے ہندوستان اور بیرون ملک سے بہت سے مہمانوں کو دعوت نامے بھیجے گئے تھے۔ اس کے تحت چاروں شنکراچاریوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔
Wrestlers Protest: بی جے پی ایم پی برج بھوشن کے خلاف بابا رام دیو کا بڑا بیان- ”سنگین الزام، فوری گرفتاری ہو، وہ ماں-بیٹیوں کے لئے بکواس کرتا ہے“
بابا رام دیو نے کہا ”کشتی فیڈریشن کے صدراورجنسی استحصال کے سنگین الزام ہیں۔ ان کی فوری گرفتاری ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے پہلوانوں کا جنترمنترپربیٹھنا اورکشتی فیڈریشن کے صدرپرجنسی استحصال کے الزام لگنا یہ بہت ہی شرمناک بات ہے۔





