دہلی میں کانگریس لیڈر پون کھیڑا کے گھرپہنچی آسام پولیس، وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی بیوی پرلگائے تھے الزام
آسام اسمبلی انتخابات 2026 کی مہم کے آخری دن شدید سیاسی سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں۔ ایک دن پہلے، کانگریس پارٹی نے وزیراعلی ہیمنتا بسوا سرما اوران کی اہلیہ کے خلاف سنگین الزامات لگائے تھے۔ اگلے ہی دن منگل کوآسام پولیس اوردہلی پولیس کانگریس لیڈرپون کھیڑا کے دہلی واقع رہائش گاہ پرپہنچی۔ پون کھیڑا نے ہیمنتا بسوا شرما کی بیوی پرتین پاسپورٹ رکھنے کا الزام لگایا تھا۔
Assam Kokrajhar Railway Track IED Blast : آسام کے کوکراجھار میں ریلوے ٹریک پر آئی ای ڈی دھماکہ، ٹرین سروس کچھ دیر کے لیے متاثر
آسام کے کوکراجھار اور سلاکاٹی اسٹیشنوں کے درمیان جمعرات کو علی الصبح ریلوے ٹریک پر ایک آئی ای ڈی دھماکہ ہوا، جس سے ٹرین کی آمدورفت کو کچھ دیر کے لیے روکنی پڑی۔
Mahbubul Hoque arrested: یو ایس ٹی ایم کے چانسلر محبوب الحق گرفتار، جعلی کاسٹ سرٹیفکیٹ پر آسام پولیس کی کارروائی
آسام پولیس نے ہفتہ (22 فروری) کو یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، میگھالیہ (یو ایس ٹی ایم) کے چانسلر محبوب الحق کو جعلی کاسٹ سرٹیفکیٹ بنانے کے الزام میں گرفتار کیا۔
CM Himanta on Ali Tauqeer: ’’ہم تین ماہ میں علی توقیر کے نیٹ ورک کو کریں گے بے نقاب…‘‘، آئی ایس آئی کنیکشن معاملے میں سی ایم ہمنتا کا بیان
آسام کابینہ کے حکم کے بعد آسام پولیس نے علی شیخ کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔ آسام پولیس کے ڈی جی پی نے آئی پی ایس افسر ایم پی گپتا کی سربراہی میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی ہے۔
Assam Gangrape News: ‘نہ ہی جنازے میں ہوں گے شریک اور نہ ہی قبرستان میں ہونے دیں گے تدفین، آسام اجتماعی عصمت دری کے ملزم کی موت پر گاؤں والوں کا فیصلہ،
مقامی باشندہ ثقلین کا کہنا تھا کہ 'ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اس مجرم کے جنازے میں شریک نہیں ہوں گے.. ہم نے اس کے خاندان کو بھی معاشرے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے .. ہم مجرموں کے ساتھ نہیں رہ سکتے'.





