Bharat Express DD Free Dish

Asian Games

وزیراعظم نریندر مودی کہا کہ میں اپنے ان شاندار کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جن کی کوششوں سے ہندوستان نے یہ تاریخی کارنامہ انجام دیا۔

ہندوستانی کھلاڑیوں نے ایشین گیمز میں مسلسل 13ویں دن بھی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ ہندوستان نے اب تک کل 95 تمغے جیتے ہیں جن میں 22 طلائی، 34 چاندی اور 39 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔

 ہندوستان کو مزید تمغے ملنا طے ہے، کیوںکہ ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا ہے۔ بھارت نے سیمی فائنل میچ میں کوریا کو 5-3 سے شکست دے دی ہے۔

ہندوستان نے شوٹنگ میں 7 واں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ کی چنائی، پرتھوی راج اور زوراورتینوں کی تکڑی نے مردوں کی ٹیم ٹریپ شوٹنگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

روہن بوپنا اور رتوجا بھوسلے کی ہندوستانی جوڑی کو پہلے سیٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انہیں تائپے کی جوڑی نے 6-2 سے شکست دی۔

ہندوستان نے اپنا پہلا گولڈ صرف شوٹنگ میں حاصل کیا۔ شوٹنگ میں اب تک ہندوستان نے 19 تمغے جیتے ہیں- جن میں 6 گولڈ، 8 سلور اور 5 برانز شامل ہیں۔

اسمرتی مندھانا نے سری لنکا کے خلاف فائنل میچ کھیلتے ہوئے ٹیم انڈیا کے لیے سب سے زیادہ رنز بنائے۔ انہوں نے 45 گیندوں پر 46 رنز کی اننگز کھیلی۔

ہندوستانی ہاکی ٹیم نے گروپ لیگ کے پہلے میچ میں ازبکستان کو 16-0 سے شکست دی تھی۔ آج ہرمن پریت سنگھ کی کپتانی والی ٹیم انڈیا نے سنگاپور کو 16-1 سے شکست دی۔

شوٹنگ میں اپنے کرشمے کے بعد ملک میں ابھی جشن منایا جا رہا تھا کہ کچھ دیربعد بھارت کو ایک اور خوشی مل گئی۔

Asian Games 2023: 19ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب آج چین کے شہر ہانگ زاو میں منعقد کی جائے گی۔ کچھ تقریبات کا انعقاد 19 ستمبر سے ہی شروع ہو گیا تھا۔ ہندوستان 23 ستمبر کو خواتین اور مردوں کے ٹیبل ٹینس مقابلوں میں شرکت کرے گا۔ اب تک اس ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ، فٹ …