Asian Games 2023: بھارت نے جیتا گولڈ میڈل، شوٹرز نے 10 میٹر ایئر رائفل میں چین کا عالمی ریکارڈ توڑا
ہندوستان کے لیے مردوں کے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں تین شوٹرز نے حصہ لیا۔ اس میں دیویانش، ایشوریہ پرتاپ اور رودرنکیش نے شروع سے ہی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
Asian Games 2023: ایشین گیمز میں ہندوستان کاجلوہ، ہندوستان کی جھولی میں پانچ میڈل، تین سلور اوردو برونزمیڈل
شوٹنگ میں اپنے کرشمے کے بعد ملک میں ابھی جشن منایا جا رہا تھا کہ کچھ دیربعد بھارت کو ایک اور خوشی مل گئی۔
Asian Games 2023: ہندوستانی مینس ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، ازبکستان کو 16-0 سے دی شکست
وہ افتتاحی تقریب میں اولمپک میڈلسٹ باکسر لولینا بورگوہین کے ساتھ ہندوستانی دستے کے پرچم بردار تھے۔جس کے بعد انہیں آرام دیا گیا تھا۔
Asian Games 2023:بھارت بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچا، پوجا وستراکر نے 4 وکٹیں حاصل کیں، چاندی کا تمغہ یقینی
ہندوستان کی باؤلنگ اس قدر شاندار تھی کہ بنگلہ دیش کی اننگز میں صرف 4 باؤنڈری لگیں۔ پوجا کے علاوہ سندھو نے بہت کسی ہوئی گیند بازی کی۔
Asian Games 2023: ایشین گیمز میں آج بھارت کا شیڈول کیا ہے، کب اور کون سے ایونٹس میں آج حصہ لے گی ٹیم
Asian Games 2023: 19ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب آج چین کے شہر ہانگ زاو میں منعقد کی جائے گی۔ کچھ تقریبات کا انعقاد 19 ستمبر سے ہی شروع ہو گیا تھا۔ ہندوستان 23 ستمبر کو خواتین اور مردوں کے ٹیبل ٹینس مقابلوں میں شرکت کرے گا۔ اب تک اس ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ، فٹ …
Assad visits China seeking funds: ملک شام میں صبحِ نو کی امید،قریب 20 سال بعد مدد کیلئے چین پہنچے صدر بشار الاسد
ملک شام کے صدر آج چین کے مشرقی شہر ہانگژو پہنچے جہاں وہ ہفتہ کو ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کی فوٹیج سے ظاہر ہوتا ہے کہ شامی صدر کے ایئر چائنا کے طیارے کا شاندار موسیقی اور رنگ برنگے ملبوسات پہنے فنکاروں کی قطاروں سے استقبال کیا گیا
Asian Games 2023 Indian Team Jersey: ایشین گیمز کے لیے ہندوستانی مردوں و خواتین کی ٹیم کی جرسی سامنے آگئی، دیکھئے پہلی جھلک
جرسی کی وائرل تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جرسی کو گہرا نیلا رکھا گیا ہے۔ اوپر دائیں کونے میں اسپانسر لکھا ہوا ہے۔ درمیان میں سفید رنگ میں ایک بڑا انڈیا لکھا گیا ہے۔ جرسی کے حوالے سے شائقین کے مختلف ردعمل دیکھنے کو ملے۔ جہاں بہت سے شائقین نے جرسی کو پسند کیا، وہیں دوسروں کو زیادہ پسند نہیں آیا۔
Dipa Karmakar: ایشین گیمز سے باہر ہونا مایوس کن اور حوصلہ شکن: جمناسٹ دیپا کرماکر
سرکاری اصولوں کے مطابق گزشتہ 12 مہینوں میں انفرادی ایونٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑی کی کارکردگی ایشین گیمز 2018 میں آٹھویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی سے کم نہیں ہونی چاہیے۔
Vinesh Phogat On Trials: ٹرائل میں ملی چھوٹ پر ہوئی سخت تنقیدوں کو لے کر ونیش پھوگاٹ کا پہلا بیان،کہا میں مقدمہ سے نہیں ڈرتی
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کا ردعمل بھی پہلوانوں ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کے ایشین گیمز میں بغیر ٹرائل کے کھیلنے کے لیے داخلے پر سامنے آیا۔
Asian Games 2023: دہلی ہائی کورٹ نے ایشین گیمس کے لئے پہلوانوں کو ملی چھوٹ کے خلاف دائر عرضی خارج کردی
پہلوان بجرنگ پونیا اور ونیش پھوگاٹ کو انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی نے ایشیائی کھیلوں کے لئے راست طور پر داخلہ دے دیا تھا۔ دونوں پہلوان جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ میں شامل رہے تھے۔