New Regulations of Indian Railways: ویٹنگ ٹکٹ والے مسافروں کو اب ریلوے اسٹیشن پر بھی نہیں ملے گی انٹری، حکومت نے لیا سخت فیصلہ
ریلوے ملازمین کو نئے یونیفارم اور شناختی کارڈ جاری کیے جائیں گے تاکہ صرف مجاز افراد ہی اسٹیشنوں میں داخل ہو سکیں۔ بڑے اسٹیشنوں پر اسٹیشن ڈائریکٹرز تعینات کئے جائیں گے جنہیں مالی اختیارات دیئے جائیں گے تاکہ وہ فوری فیصلے کر سکیں۔
Ashwini Vaishnav نے شمال مشرق میں 6 نئے گتی شکتی کارگو ٹرمینلز کی تعمیر کا اعلان کیا
اشونی وشنو نے کہا کہ اس وقت شمال مشرقی خطے میں ایک وندے بھارت ٹرین چل رہی ہے اور جلد ہی ایک اور ٹرین گوہاٹی اور اگرتلہ کو جوڑنے کے لیے شروع کی جائے گی