Bharat Express

Asaduddin Owaisi

اسد الدین اویسی نے مزید کہا کہ کانگریس پارٹی کے لیڈرراہل گاندھی امیٹھی میں ہارگئے لیکن وائناڈ میں جیت گئے،وائناڈ سے ایم آئی ایم کا کوئی امیدوار انتخاب میں نہیں تھا اور نہ میرا وہاں کی بی جے پی سے کوئی ڈیل نہیں تھی، وہ وائناڈ سے اس لیے جیتے تھے کہ وہاں مسلم لیگ ہے

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے خصوصی سیشن کے دوران کہا کہ لوگوں کی پارلیمنٹ سے محبت اور یقین کم ہوگئی ہے، اس لئے لوگ سڑک پراتر رہے ہیں۔

سراج نے اننگز کے چوتھے اوور میں 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے بعد انہوں نے چھٹے اوور میں 5ویں اور 12ویں اوور میں چھٹی وکٹ حاصل کی۔ سراج نے سری لنکا کے پاتھم نسانکا، کوسل مینڈس، سماراویکراما، اسالنکا، دھننجے ڈی سلوا اور کپتان داسن شاناکا کو پویلین کی راہ دکھائی۔

این ڈی اے اورانڈیا اتحاد کے بعد اب تیسرا محاذ بھی بنتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس کا اشارہ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے دیا ہے۔ 

اسد الدین اویسی نے کہا کہ "راجوری میں کشمیری پنڈتوں اور ہندوستانی فوجیوں کے ساتھ گولیوں کا کرکٹ میچ ہو رہا ہے اور ہمارے لوگ مارے جا رہے ہیں۔ کرکٹ میچ سے قبل اس کھیل کو ختم کرنے کی ضرورت ہے

راہل گاندھی نے کہا کہ یہ یونین آف انڈیا پر حملہ ہے۔راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، "ہندوستان کا مطلب ہے، ریاستوں کا اتحاد، ایک قوم ایک الیکشن کا نظریہ یونین اور اس کی تمام ریاستوں پر حملہ ہے۔سابق صدر رام ناتھ کووند کی صدارت میں ایک ملک ایک الیکشن کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کمیشن نے کہا ہے کہ اس کا مقصد ذیلی زمرہ بندی کے ذریعے سب کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہے۔ اگرچہ ذیلی زمرے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے، تاہم توقع ہے کہ اسے تین سے چار زمروں میں تقسیم کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ حکومت نے جمعرات کے روز 18 سے 22 ستمبر تک پانچ دنوں کے لیے پارلیمنٹ کا 'خصوصی اجلاس' بلانے کا اعلان کیا ہے، لیکن اس کے ایجنڈے کے بارے میں کچھ نہیں کہا ہے، جس سے کافی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے کہا کہ وزیراعظم خصوصی سیشن کے دوران چین سرحدی تنازعہ پر بحث کی اجازت دیں گے۔

پی ایم مودی کو نشانہ بناتے ہوئے اویسی نے کہا کہ ہمارے پاس ایسے وزیر اعظم ہیں جو چین کا نام تک نہیں لیتے۔ اویسی نے مودی حکومت پر پارلیمنٹ میں چین کے معاملات پر بحث نہ کرنے کا بھی الزام لگایا۔