Aryan Khan Drugs Case: آرین خان معاملے میں 18 کروڑ میں ہوا تھا معاہدہ، 50 لاکھ کا ایڈوانس پیمنٹ، وانکھیڑے کے خلاف ایف آئی آر میں بڑا انکشاف
Aryan Khan Case: شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو 2021 میں ممبئی کے پاس سمندر میں ایک کروز سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اس وقت سمیر وانکھیڑے این سی بی کے ممبئی زون کے ڈائریکٹر تھے۔
CBI raids the House of Sameer Wankhede: آرین خان کو گرفتار کرنے والے سمیر وانکھیڑے کے گھر پر چھاپہ ماری، ڈرگس کیس میں 25 کروڑ روپئے کی رشوت مانگنے کا الزام
مرکزی تفتیشی بیورو نے سمیر وانکھیڑے کے ممبئی، دہلی، رانچی (جھارکھنڈ) اور کانپور (اترپردیش) میں 29 ٹھکانوں پر بھی چھاپہ ماری کی۔