Bollywood Star Kids Debut: ہِٹ ڈیبیو سے فلَاپ تک: سال 2025 میں سنیما گھروں میں کچھ ایسا رہا اسٹار کِڈز کا حال
سال 2025 بالی ووڈ کے لیے اسٹار کِڈز کے حوالے سے خاصا اہم اور بحث انگیز رہا۔ چاہے فلمیں تازہ موضوعات پر ہوں یا بایوپک، رومانوی کہانیاں ہوں یا کرائم تھرلرز، اس برس کئی معروف فلمی خاندانوں کے بچوں نے بڑے پردے پر قدم رکھا۔ کچھ نے اپنی محنت اور صلاحیت کے بل پر شاندار کامیابی حاصل کی، جبکہ کچھ کو ناظرین اور ناقدین کی جانب سے ملی جلی یا مایوس کن رائے کا سامنا کرنا پڑا۔
Delhi High Court Imposes Fine On Center : سمیر وانکھیڑے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ سے مرکزی حکومت کو بڑا جھٹکا، حقائق چھپانے کے الزام میں لگایا جرمانہ
دہلی ہائی کورٹ نے سابق این سی بی افسر سمیر وانکھیڑے کو ترقی دینے کے حکم کے سنٹرل ایڈمنسٹریٹو ٹریبونل (سی اے ٹی) کے حکم کو چیلنج دینے والی عرضی میں حقائق کو چھپانے پر مرکزی حکومت پر 20,000 روپے کا جرمانہ لگایا گیا ہے۔ جسٹس نوین چاولہ کی سربراہی والی بنچ نے مرکزی حکومت کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے یہ جرمانہ لگایا ہے۔
The Ba***ds of Bollywood: دلجیت دوسانجھ کو شاہ رخ خان کے بیٹے کے ساتھ کام کر کے کیسا لگا، شیئر کیا تجربہ
آرین خان کی ہدایت کاری میں بنی ویب سیریز ’دی بیڈز آف بالی ووڈ‘ 18 ستمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔ اس سیریز میں بوبی دیول ایک گرے شیڈ کردار میں نظر آئیں گے، جو کہانی میں الگ سنسنی جوڑیں گے۔ اس کے علاوہ مونا سنگھ، راگھو جویال، گوتمی کپور اور منوج پاہوا جیسے فنکار بھی اہم کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔
Shah Rukh Khan Death Threat: شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کے عزائم تھے خطرناک ، ہوا انکشاف
ایک افسر نے بتایا کہ ملزم نے آن لائن سرچ کر کے شاہ رخ کی سکیورٹی اور بیٹے آرین کے بارے میں کافی معلومات اکٹھی کی تھیں۔ ملزم کے پاس موجود دوسرے موبائل فون کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا تو اس کی انٹرنیٹ ہسٹری بھی یہی سامنے آئی۔
Aryan Khan Religion: شاہ رخ خان کا بیٹا آرین خان کا کس مذہب سے تعلق؟ گوری خان نے خود کیا تھا انکشاف
شاہ رخ خان سے شادی کرنے کے بعد بھی گوری خان نے اپنا مذہب تبدیل نہیں کیا تھا۔ وہ ہندومذہب کو مانتی ہیں۔ گوری خان نے ایک بار انکشاف کیا تھا کہ ان کا بیٹا آرین خان کس مذہب پرعمل کرتا ہے۔
Salman Khan to make a cameo: شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کیلئے مسیحا بن گئے سلمان خان،کردیا یہ بڑا کام
ذرائع نے انکشاف کیاہے کہ سلمان نے آرین کی درخواست پر ہاں کرنے میں کوئی وقت نہیں لیا۔ ذرائع نے کہا، "جب سلمان کو 'اسٹارڈم' میں کیمیو کی پیشکش کی گئی، تو یہ ان کے لیے کوئی مشکل کام نہیں تھا۔ سلمان کے شاہ رخ اور ان کے خاندان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔ اس لیے انہیں آرین کو ہاں کہنے میں وقت نہیں لگا۔
Mufasa: The Lion King: ’’ایک باپ کے طور پر میں ’مفاسہ‘ سے خود کو جڑا محسوس کرتا ہوں…‘‘، جانئے شاہ رخ خان نے کیوں کہی یہ بات
ڈزنی اسٹار اسٹوڈیوز کے چیئرمین بکرم دوگل نے ایک بیان میں کہا، ’’مفاسہ صرف ایک افسانوی کردار سے زیادہ ہے، وہ ایک ایسی روح کو مجسم کرتا ہے جو نسلوں کو متاثر کرتا رہتا ہے، ایک ایسی خوبی جسے ڈزنی ہر کہانی میں لانے کی کوشش کرتا ہے۔‘‘
Shah Rukh Khan on Religion: شاہ رخ مسلم،گوری ہندو، مذہب والے کالم میں کیا لکھتے ہیں آرین ،سہانا اور ابرام،جانئے پوری تفصیلات
شاہ رخ خان اور گوری خان ہندو اور مسلم تہوار ایک ساتھ مناتے ہیں۔ انہوں نے اپنے بچوں کو ہندو اور مسلم دونوں مذاہب کے بارے میں بتایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ 'ہم نے کسی ہندو مسلم کے بارے میں بات نہیں کی۔ میری بیوی ہندو ہے اور میں مسلمان، جب کہ میرے بچے ہندوستانی ہیں۔
ED Case Against Sameer Wankhede: شاہ رخ خان کے بیٹے کو جیل بھیجنے والے سمیر وانکھیڑے کو جانا پڑ سکتا ہے جیل،ای ڈی نے کی بڑی کاروائی
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اس معاملے میں کچھ لوگوں سے پوچھ گچھ بھی کی ہے۔ جن لوگوں کو سمن بھیجا گیا ہے، ان میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو این سی بی سے وابستہ ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ پرائیویٹ لوگ بھی ملوث ہیں جن سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔
Bigg Boss 17: سلمان خان کے شو کا حصہ بنی کرمنل لائر ثنارئیس خان، آریا ن خان ڈرگس کیس سے ان کا کنیکشن
ثنا رئیس خان جو کہ ایک ہائی پروفائل کرمنل لائر ہیں۔ وہ بگ باس 17 کا حصہ بن چکی ہیں۔ بگ باس جیسے شو میں ثنا کی انٹری پر ناظرین قدرے حیران ہوئے





