Arvind Kejriwal On PM Modi: منی پور تشدد معاملہ پر اروند کیجریوال کا وزیر اعظم پر نشانہ ،کہا یہ ایک کمزور لیڈر کی نشانی
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مزید کہا کہ ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے ،جس میں دو بہنوں کو جس طریقہ سے برہنہ کر کے ان سے پریڈ کرایا گیا ہے اور ان کے استھ اجتماعی جنسی زیادتی کی گئی ہے اس واقعہ نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے
Opposition Parties Meeting: اپوزیشن کے پہلے دن کی میٹنگ ہوئی ختم ، جانئے کیا کچھ رہا خاص
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ٹویٹ کیا کہ اچھی شروعات کا مطلب ہے کہ آدھا کام ہو گیا ہے۔ ہم خیال اپوزیشن جماعتیں سماجی انصاف، جامع ترقی اور قومی بہبود کے ایجنڈے کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کریں گی۔
Delhi Ordinance and Opposition Meeting: عام آدمی پارٹی کو ملا کانگریس کا ساتھ، اپوزیشن کے اجلاس میں شامل ہوں گے کجریوال
آج کانگریس نے اس آرڈیننس پر اپنا موقف واضح کیا۔ ہم کانگریس کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور یہ بھی اعلان کرتے ہیں کہ اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں عام آدمی پارٹی شرکت کرے گی۔ اس آرڈیننس کی حمایت کوئی ملک دشمن ہی کرے گا۔
Delhi Flood: “ایک دوسرے کو گالی دینے کا کوئی فائدہ نہیں”-دہلی کے سیلاب پر اروند کیجریوال کا تازہ بیان
انہوں نے کہا، "یہ ایک ایسا بحران ہے جب انسانوں کو دوسرے انسانوں کی مدد کرنی چاہیے۔ ایک دوسرے کو گالی دینے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ بی جے پی کل سے مجھے گالی دے رہی ہے۔ انہیں کرنے دو، مجھے پرواہ نہیں ہے۔"
Delhi Flood: “صورت حال جلد ہی معمول پر آجائے گی اگر…”-دہلی کے سیلاب کی صورتحال پر سی ایم اروند کیجریوال
آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اس حوالے سے ایک ٹویٹ کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ "جمنا میں پانی کی سطح بتدریج کم ہو رہی ہے، اگر دوبارہ تیز بارش نہ ہوئی تو جلد ہی حالات معمول پر آجائیں گے۔
Water level in Yamuna is rising rapidly: کیجریوال نے کہا- فوج اور NDRF فوری مدد کریں، سیلاب کا پانی سپریم کورٹ تک پہنچا، جمنا میں پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے
دہلی میں جمنا ندی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی میں فوج اور این ڈی آر ایف کی ٹیم کو فوری طور پر بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Delhi: دہلی میں عروج پر جمنا، اب تک کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے 208.41 میٹر کی سطح کو کیا عبور، ایل جی نے بلائی میٹنگ
اگلے چند دنوں میں دہلی میں جمنا کے پانی کی سطح میں کمی کا امکان بہت کم ہے۔ اس کی وجہ پہاڑی ریاستوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ وارننگ ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پہاڑی ریاستوں میں اگلے چند دنوں تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔
School Closure News: شدید بارش کے باعث دہلی حکومت نے منگل کو بھی اسکول بند رکھنے کی دی ہدایت
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو اعلان کیا کہ دارالحکومت میں دو دن سے جاری بارش کی وجہ سے پیر کو تمام اسکول بند رہیں گے۔
Delhi Heavy Rainfall: دہلی میں نہیں ہے سیلاب جیسے حالات،لیکن اگر…’، تیز بارش کے مد نظر سی ایم کیجریوال نے بلائی میٹنگ
سی ایم کیجریوال نے مزید کہا کہ سی ڈبلیو سی کے مطابق دہلی میں جمنا ندی میں پانی کی سطح 203.58 میٹر ہے۔ کل صبح اس کے 205.5 میٹر تک پہنچنے کی امید ہے۔ لیکن، موسم کی پیش گوئی کے مطابق، جمنا میں پانی کی سطح زیادہ بڑھنے کی امید نہیں ہے۔ ا
Arvind Kejriwal: اروند کیجریوال نے بی جے پی کو نشانہ بنایا، کہا- مودی حکومت نے 9 سالوں میں ملک کو اتنا لوٹا، جتنا انگریز 250 سال میں نہ لوٹ پائے
عآپ لیڈر نے کہا کہ وہ (وزیر اعظم مودی) اتنا ٹیکس جمع کرکے کس کو دے رہے ہیں۔ ان کے 'دوست' ہیں۔ مودی جی نے اپنے دوستوں کا 11 لاکھ کروڑ روپے کا قرض معاف کر دیا۔ مودی جی، آپ دودھ اور چھاچھ پر ٹیکس جمع کر رہے ہیں اور کھلے عام سارا پیسہ اپنے دوستوں کو دے رہے ہیں۔