Bharat Express

Article370

آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد یہاں پہلی بار انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ یونین ٹیریٹری میں اسمبلی سیٹوں کی تعداد بھی بڑھ کر 90 ہو گئی ہے۔

آرٹیکل 370‘ کشمیر میں آئین کے آرٹیکل 370 کو ہٹانے جانے  اور دہشت گردی کے ارد گرد گھومتی ہے۔ فلم طویل انتظار کے بعد بڑے پردے پر  دستک دے چکی ہے ۔

بالی ووڈ میں ایسی کئی فلمیں بنی ہیں ۔جو ملک کی تاریخ بیان کرتی ہیں ۔لیکن آرٹیکل 370 ان فلموں میں سے ایک ہے ۔جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔

President Droupadi Murmu Speech: وزیراعظم نریندرمودی کی حکومت کی دوسری مدت کارکا یہ آخری بجٹ سیشن ہے۔ اس بجٹ سیشن کی شروعات صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب سے ہو رہا ہے۔

خبر آئی ہے کہ سپریم کورٹ نے 11 دسمبر بروز سوموار کو اس پر فیصلہ سنانے کا اعلان کیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں فیصلے کی تاریخ 11 دسمبر رکھی گئی ہے جس پر اب مرکزی سرکار سے لیکر جموں کشمیر کی سیاسی وسماجی شخصیات کے ساتھ ہی عام عوام کی بھی نظریں ہیں اور خاص طور پر پڑوسی ملک پاکستان بھی اس کی طرف گہر نظر رکھے ہوا ہے۔

اس کا جواب دیتے ہوئے امیت شاہ نے کہا تھا، 'میں جارحانہ ہو رہا ہوں کیونکہ کیا آپ پی او کے کو ہندوستان کا حصہ نہیں مانتے؟ اس کے لیے اپنی جان بھی دے دوں گا... تم جارحانہ ہونے کی بات کیوں کر رہے ہو؟ اس کے لیے جان بھی دے دوں گا۔ وزیر داخلہ کے اس بیان کا کافی چرچا ہوا۔