Bharat Express DD Free Dish

Arrested

یوپی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے انکت مشرا نامی ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جس نے خود کو کیپٹن ظاہر کرکے اور فوج میں نوکری کا وعدہ کرکے کئی لوگوں کو دھوکہ دیا تھا۔

کرناٹک میں ایک کھیت کے مالک کو میسور میں دسہرہ کی تقریبات میں شریک ایک مشہور ہاتھی پر فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔

Maharashtra News: مہاراشٹر پولس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ 1992 کے فسادات کے ملزم تبریز عظیم خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ تبریز گزشتہ 18 سال سے مفرور تھا، 2004 میں عدالت نے اسے مفرور قرار دیا تھا۔ جس کے بعد پولیس تبریز کی مسلسل تلاش کر رہی تھی۔ اطلاع کی بنیاد …

ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس (DMP) کے انسداد دہشت گردی اور بین الاقوامی جرائم کے یونٹ (CTTC) نے بنگلہ دیش میں نئی ​​عسکریت پسند تنظیم جماعت الانصار فل ہندل شرقیہ کے پانچ ارکان کو گرفتار کر لیا ہے

بھارت ایکسپریس /مدھیہ پردیش کے جبل پور کے مشہور شلپا قتل کیس میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ 10,000 روپے انعام کے ملزم ابھیجیت پاٹیدار کو میکھلا ریزورٹ قتل کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ واقعہ کے 11 دن گزرنے کے باوجود ملزم فرارتھا۔ گزشتہ روز جبل پور پولیس نے ملزم کے …