Three Dead in US Truck Crash : امریکہ میں ٹرک حادثے میں تین افراد ہلاک، بھارتی ڈرائیور گرفتار
امریکہ میں ایک ٹرک حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک بھارتی ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے اور اس پر لاپرواہی سے گاڑی چلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس حادثے کی اصل وجہ جاننے کے لیے مکمل تفتیش کر رہی ہے۔
Man Beat up a Businessman and Made Him Rub His Nose on the Road : میرٹھ میں وزیر توانائی کے نام پر غنڈہ گردی، تاجر کو سڑک پر ناک رگڑنے پر کیا گیا مجبور، ویڈیو وائرل، مقدمہ درج
اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک مقامی لیڈر نے وزیرِ مملکت برائے توانائی سویمندر تومر کے نام کا استعمال کرتے ہوئے ایک تاجر پر سرعام تشدد کیا اور اسے پولیس کے سامنے سڑک پر ناک رگڑنے پر مجبور کیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔
Murder Accused Arrested From The House Of RJD Candidate : موتیہاری اسمبلی سیٹ سے آر جے ڈی امیدوار دیوا گپتا کے گھر سے قتل کا ملزم گرفتار
پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ راجن کمار کے قتل کا ملزم سبودھ یادو آر جے ڈی امیدوار کے گھر میں چھپا ہوا ہے۔ اس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے منگل کو دیوا گپتا کے گھر پر چھاپہ مارا اور راجن قتل کیس کے ملزم سبودھ یادو کو گرفتار کر لیا۔
Gurugram Police Encounter Bambiha Gang Sharpshooters Arrested : بمبیہا گینگ کی ٹوٹی کمر! گروگرام پولیس نے شارپ شوٹرز کو انکاؤنٹر میں کیا زخمی، دو گرفتار
گروگرام پولس کی کرائم برانچ نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ سیکٹر 39 اور سیکٹر 40 سے کرائم برانچ کی ٹیموں نے بدنام زمانہ بمبیہا گینگ کے دو شارپ شوٹرز کو انکاؤنٹر کے بعد گرفتار کیا ہے۔ یہ انکاؤنٹر گروگرام کے میداواس گاؤں کے قریب ہوا۔
Pakistani Arrested Gujarat: بی ایس ایف نے گجرات میں بھارت-پاکستان بارڈر سے 15 پاکستانی ماہی گیروں کو کیا گرفتار
بی ایس ایف نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایا کہ تلاشی کے دوران ایک پاکستانی کشتی کو قبضے میں لیا گیا ہے۔ اس دوران 15 پاکستانی ماہی گیر بھی پکڑے گئے ہیں جن کی تلاشی لی گئی۔ یہ ماہی گیر پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے سجاول سے تعلق رکھتے ہیں۔
Mumbai: لیو ان پارٹنر نے خاتون کو قتل کر کے لاش بستر میں چھپا دی، سارا سامان بیچ کر بھاگ گیا، پولیس نے کیا مدھیہ پردیش سے گرفتار
ہاردک شاہ (30) جسے منگل کی صبح مدھیہ پردیش کے ناگدا جنکشن ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا گیا تھا، اگلے دن نالاسوپارہ لایا گیا۔
Six year-old boy arrested for shooting teacher in US:امریکہ میں ٹیچر کو گولی مارنے کے الزام میں 6 سالہ بچہ گرفتار
امریکی ریاست ورجینیا سے فائرنگ کا چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کے ایک اسکول میں پہلی جماعت میں پڑھنے والے بچے نے اپنے استاد کو گولی مار دی۔ بچے کی عمر 6 سال بتائی جا رہی ہے۔ گولی لگنے سے خاتون ٹیچر بری طرح زخمی ہوگئیں۔ ٹیچر کی حالت انتہائی تشویشناک ہے
10 policemen injured in attack by Jamaat during procession in Dhaka, 11 arrested: ڈھاکہ میں جلوس کے دوران جماعت کے حملے میں 10 پولیس اہلکار زخمی، 11 گرفتار
ڈھاکہ میں جماعت اسلامی اور اس کے طلبہ ونگ چھاترا شبیر نے جمعہ کو نماز جمعہ کے بعد جلوس نکالتے ہوئے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا
Girl forced into Devadasi practice in Karnataka, parents and relatives arrested:کرناٹک میں لڑکی کو دیوداسی پریکٹس پر کیا گیا مجبور، والدین اور رشتہ دار گرفتار
کرناٹک پولیس نے ایک لڑکی کے والدین، بہن اور اس کے شوہر کو دیوداسی پریکٹس میں مجبور کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے بدھ کو یہ جانکاری دی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ دیوداسی نظام کے تحت کنواری لڑکیوں کو بھگوان کے ساتھ مندروں میں عطیہ کیا جاتا تھا۔ اب یہ مکمل طور پر غیر قانونی ہے
13 arrested in conversion case: تبدیلی مذہب کیس میں 13 گرفتار
غیر قانونی تبدیلی میں ملوث ہونے کے الزام میں اتر پردیش کے سیتا پور ضلع میں مختلف مقامات سے تیرہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تالگاؤں میں، ایک پجاری اور اس کے پانچ ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا، جبکہ رام پور متھرا میں، گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والی پولیس ٹیم اور خواتین کے ایک گروپ کے درمیان تصادم کے بعد ایک پجاری سمیت تین کو گرفتار کیا گیا





