Army Chief Warns: Next War Could Happen Soon: ’’دشمن کے ساتھ اگلی جنگ جلد ہو سکتی ہے‘‘، آرمی چیف جنرل اُپیندر دویوی نے کہا- ہمیں اس کے لیے تیاری کرنی ہوگی
جنرل دویدی نے خصوصی طور پر حالیہ فوجی کارروائی ’’آپریشن سندور‘‘ کا ذکر کیا اور بتایا کہ اس میں حکومت نے فوج کو مکمل آزادی دی۔
Army Chief Explains Pakistan’s Narrative Management: پاکستان میں یہ بیانیہ چلا کر بھرم پھیلایا گیا کہ ہمارے آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنایا گیا ہے اس لئے ہم جنگ جیت گئے:جنرل دیویدی
آپریشن سندور گرے زون میں ہوا جو کہ غیر متوقع تھا اور روایتی فوجی مقابلے سے تھوڑا کم تھا۔ ہم نے آپریشن سندور میں جو کچھ کیا وہ شطرنج کھیلنے جیسا تھا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم نہیں جانتے تھے کہ دشمن کیا کرنے جا رہا ہے اور ہم کیا کرنے جا رہے ہیں۔
CDS and Army Chief visited military bases: چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف نے کیا فوجی اڈوں کا دورہ، بڑھایا جاں باز سپاہیوں کا حوصلہ
سی ڈی ایس کے ساتھ لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ، آرمی کمانڈر ساؤتھ ویسٹرن کمان اور ایئر مارشل ناگیش کپور، ایئر آفیسر کمانڈنگ ان چیف، ساؤتھ ویسٹرن ایئر کمانڈ بھی موجود تھے۔
PM Modi holds important meeting with army chiefs: وزیر اعظم مودی نے اپنی سرکاری رہائش گاہ پر ہندوستانی افواج کے سربراہان کے ساتھ کی اہم میٹنگ، این ایس اے اور وزیر دفاع بھی رہے موجود
دریں اثنا وزیراعظم نے مسلح افواج کے سابق فوجیوں کے ایک گروپ سے بھی ملاقات کی، جس میں موجودہ صورت حال سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Speculations of another coup in Bangladesh: بنگلہ دیش میں ایک اور تختہ پلٹ کی قیاس آرائیاں، آرمی چیف کو بیان کرنا پڑا جاری
جنرل وقار نے بگڑتے ہوئے امن و امان، غلط معلومات کا خطرہ اور اشتعال انگیز بیان بازی سمیت اہم خدشات کا حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا، ’’ملک اور اس کی عوام فوج کی اولین ترجیح بنی ہوئی ہے۔‘‘ آرمی چیف نے فوجیوں سے اپیل کی کہ وہ محتاط رہیں اور اشتعال انگیزی کا شکار نہ ہوں۔
Situation stable, but not normal: بھارت چین سرحد پر پھر کچھ بڑا ہونےوالا ہے، آرمی چیف نے کہا-حالات معمول کے مطابق نہیں ہیں
جنرل دویدی نے کہا کہ جب تک حالات بحال نہیں ہوتے، حالات حساس رہیں گے اور ہم کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ جہاں تک چین کا تعلق ہے تو وہ کافی عرصے سے ہمارے ذہنوں میں تجسس پیدا کر رہا ہے۔
Army Chief felicitated Indian Army sportspersons: آرمی چیف جنرل اپیندر دویدی نے پیرس اولمپکس 2024 میں حصہ لینے والے ہندوستانی فوج کے کھلاڑیوں کی عزت افزائی کی
سی او اے ایس نے فوج کے کھلاڑیوں کی شاندار کامیابیوں پر بہت زیادہ فخر کا اظہار کیا۔ ان کا نظم و ضبط، استقامت اور لگن ہندوستانی فوج کی بنیادی اقدار کی علامت ہے۔ ان کی کامیابیوں نے نہ صرف ستائش حاصل کی ہے ، بلکہ ان گنت دوسروں کو بھی کھیلوں کے میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ترغیب دی ہے۔
General Upendra Dwivedi: جنرل اوپیندر دویدی نے آرمی چیف کا سنبھالا چارج ،جانئے نئےآرمی چیف سے متعلق تفصیلات
جنرل اوپیندر دویدی اپنے اسکول کے زمانے سے ہی ایک بہترین کھلاڑی تھے۔ این ڈی اے اور آئی ایم اے دونوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جہاں انہیں فزیکل ٹریننگ میں بلیو سے نوازا گیا۔
Lt Gen Upendra Dwivedi to be next Army chief: ملک کے نئے آرمی چیف ہوں گے لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی،30 جون کو سنبھالیں گے چارج،جانئے ان کی خدمات
حکومت نے 25 مئی کو انتخابات کے چھٹے مرحلے کے بعد 26 مئی کو آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کو ایک ماہ کی توسیع دی تھی۔ اس وجہ سے وہ 30 جون تک اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔ اس سے قبل وہ 31 مئی کو ریٹائر ہونے والے تھے۔ وزارت دفاع نے کہا کہ یہ سروس توسیع آرمی رولز 1954 کے رول 16A (4) کے تحت دی گئی ہے۔
AFSPA in J&K: سابق آرمی چیف پر عمر عبداللہ کا بڑا الزام، کہا- وی کے سنگھ نے جموں و کشمیر میں افسپا ہٹانے میں ڈالی تھی رکاوٹ
عمر عبداللہ نے کہا، "افسپا کے بارے میں ہم بعد میں دیکھیں گے، لیکن کم از کم ہائی وے پر لوگوں کی نقل و حرکت کو کم کریں اور اس کے لیے ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے۔"





