Bharat Express

Arab League

سعودی عرب کی طرف سے مقبوضہ گولان میں آبادکاری کو وسعت دینے کے اسرائیلی قابض حکومت کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے شام کی سلامتی اور استحکام کو دوبارہ حاصل کرنے کے امکانات کو مسلسل سبوتاژ کرنے کے اسرائیلی اقدامات کی بھی مذمت کی۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یوکرینی صدر کو یقین دہانی کرانے کی کوشش کی کہ روس یوکرین تنازعے کے سیاسی حل کیلئے عالمی طاقتیں سرگرم ہیں اور امید ہے کہ بہت جلد اس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے