Delhi Air Pollution: دہلی میں فضائی آلودگی سے کوئی راحت نہیں، ایئر کوالٹی انڈیکس ’بہت خراب‘
فضائی آلودگی کی شدید سطح سے نمٹنے کے لیے سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ تمام گریپ 4 اقدامات، جو اسکولوں سے متعلق نہیں ہیں، اگلی سماعت تک نافذ رہیں گے۔
Delhi Air Pollution: پھر سے ’شدید زمرہ‘میں پہنچی دہلی میں فضائی آلودگی، 400 سے تجاوز کر گیا AQI
دہلی کے مختلف علاقوں میں مختلف AQI ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آنند وہار میں 457 AQI، اشوک وہار میں 455، چاندنی چوک میں 439، آر کے پورم میں 421 ریکارڈ کیا گیا ہے جو شدید زمرے کی نشاندہی کرتا ہے۔
Delhi Pollution: دہلی کی ہوا ہوئی زہریلی، لونی میں AQI 600 کے قریب، 15 نومبر کو رہا موسم کا سب سے ٹھنڈا دن
دہلی کی آب و ہوا 15 نومبر کے مقابلے 16 نومبر کو زیادہ زہریلی ہو گئی۔ ریئل ٹائم AQI کے مطابق، ہفتہ کی صبح 6.45 بجے اوسط AQI 405 پر ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ لونی میں سب سے زیادہ AQI 594 ریکارڈ کیا گیا۔
Air Pollution in Pakistan:پاکستان میں بھی فضائی آلودگی کا قہر، اسکول بند، تین دنوں کے لاک ڈاؤن کا اعلان، ملتان اور لاہور میں اے کیو آئی 2000 سے تجاوز
پنجاب حکومت میں سینئر وزیر، مریم اورنگزیب نے جمعہ (15 نومبر 2024) کو لاہور میں اس معاملہ پر میڈیا سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ اسموگ کا مسئلہ کا سنگین ہے، لوگوں کے صحت پر اس کے مضر اثرت پڑ سکتے ہیں۔
The most polluted cities in the world: دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، بھارت اور پاکستان کے 2 شہر پہلے نمبر پر
سوئس فرم IQAir نے اس حوالے سے 121 ممالک کی لائیو رینکنگ شیئر کی ہے۔ اس درجہ بندی کے مطابق بھارت اور پاکستان کے 2 شہروں میں صورتحال انتہائی خراب ہے۔ 121 ممالک کی فہرست میں ہندوستان کے 3 شہر ہیں، ان میں قومی دارالحکومت دہلی، کولکاتہ اور ممبئی شامل ہیں۔
Delhi Air Pollution: بے حد خراب زمرے میں برقرار دہلی کی ہوا، اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 355 کیا گیا ریکارڈ
دارالحکومت دہلی کے 5 علاقوں میں AQI کی سطح 400 سے اوپر ہے، جس میں آنند وہار میں 404، جہانگیر پوری میں 418، منڈکا میں 406، روہنی میں 415، اور وزیر پور میں 424 ہے۔
Slight decline in Delhi Air Pollution: دہلی کی فضائی آلودگی میں معمولی کمی، اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 335 کیا گیا ریکارڈ
دیوالی کے بعد سے مسلسل 350 کے آس پاس یا اس سے اوپر رہنے کے بعد، پہلی بار AQI میں کمی آئی ہے۔ دہلی این سی آر شہر فرید آباد میں 166 اے کیو آئی، گروگرام میں 240، غازی آباد میں 226، گریٹر نوئیڈا میں 250، نوئیڈا میں 206 ریکارڈ کیا گیا۔
AQI crosses 400 in Delhi: دیوالی کے 7 دن بعد بھی دہلی کی ہوا زہریلی،AQI 400 سے تجاوز
آزاد تھنک ٹینک سینٹر فار ریسرچ آن انرجی اینڈ کلین ایئر (سی آر ای اے) کے تجزیہ سے پتہ چلتا ہے کہ اکتوبر میں ہندوستان کے تمام ٹاپ 10 آلودہ شہر نیشنل کیپیٹل ریجن (این سی آر) میں واقع تھے۔
Lahore smog emergency: لاہور پر چھائی دھند کی چادر، مریم نواز نے کہا- بھگونت مان کو لکھوں گی خط، جانئے اس کی بڑی وجہ
نوٹیفکیشن کے مطابق مخصوص علاقوں میں رات 8 بجے کے بعد آؤٹ ڈور بار بی کیو پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بھارت اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان اسموگ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
Lahore most polluted City: دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر لاہور، ایئر کوالٹی انڈیکس 953 کیا گیا ریکارڈ، پاکستان نے ہندوستان کو ٹھہرایا ذمہ دار
مقامی حکومت نے والدین اور تعلیمی اداروں کی انتظامیہ سے بھی درخواست کی کہ وہ اسکول کے اوقات میں تبدیلی کرتے ہوئے بچوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے تمام حفاظتی اقدامات پر عمل کریں۔