Anna Hazare on Arvind Kejriwal: دہلی انتخابی نتائج پر انا ہزارے: ‘کجریوال اچھا کام کر رہے تھے، لیکن…’
انا ہزارے نے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی بھی تعریف کی۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک خاتون کا قومی راجدھانی کی نئی وزیر اعلیٰ بننا فخر کی بات ہے۔
delhi assembly election 2025: دہلی انتخابات کے دوران انا ہزارے نے اروند کیجریوال کو بنایا تنقید کا نشانہ ، ‘وہ شروع میں اچھے تھے لیکن جب مجھے معلوم ہوا کہ…’
دہلی کے 1.5 کروڑ شہری دہلی کی 70 سیٹوں پر آزاد امیدواروں سمیت 699 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ صبح ہی پی ایم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے اپنا ووٹ ڈالا۔
Anna Hazare on Manmohan Singh: منموہن سنگھ کے خلاف تحریک چلانے والے انا ہزارے بولے – وہ ہمیشہ ملک کے بارے میں پہلے سوچتےتھے
سماجی کارکن انا ہزارے نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا، "ہر روز بہت سے لوگ دنیا میں آتے ہیں اور دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں
Arvind Kejriwal Resignation: ‘میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ…’، اروند کیجریوال کے استعفیٰ کے اعلان پر انا ہزارے نے کیا کہا؟
وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو کہا کہ وہ دو دن بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے اور دہلی میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس وقت تک وزیر اعلیٰ کے عہدے پر نہیں بیٹھیں گے جب تک لوگ انہیں ایمانداری کا سرٹیفکیٹ نہیں دیتے
Anna Hazare Target Arvind Kejriwal: انا ہزارے نے کجریوال جیسے لیڈروں کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کی،کجریوال کو بتایا شراب کا عادی
قابل ذکر ہے کہ 2011 میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے لوک پال بل کے لیے انا ہزارے کی بدعنوانی مخالف تحریک میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ تاہم، بعد میں کجریوال نے ایک الگ راستہ اختیار کیا اور اپنی سیاسی پارٹی بنا لی۔ اس کے بعد اروند کجریوال نے دہلی اسمبلی انتخابات جیت کر اپنی حکومت بنائی اور وزیر اعلیٰ بن گئے۔
Anna Hazare on Arvind Kejriwal Arrest:’کجریوال نے کروڑوں ہندوستانیوں کا بھروسہ توڑا’انا ہرارے نے کہا تحریک کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا گیا
انا ہزارے نے خط میں مزید لکھا، "جن ساری باتوں کے خلاف لڑنے میں میں نے اپنی پوری زندگی گزاری، اس کے برعکس کیجریوال نے کروڑوں ہندوستانیوں کا اعتماد توڑا ہے۔
Kejriwal Is Arrested Due To His Own Deeds:انا ہزارے نے کہا کہ ان کی گرفتاری ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ہوئی ہے
کیجریوال نے بدعنوانی کے خلاف انا ہزارے کی تحریک میں حصہ لیا تھا۔ تحریک کے بعد انہوں نے اپنی پارٹی بنائی۔
Delhi Excise Policy Case: ‘غلطی ہوئی ہے تو سزا ملنی چاہیے’- سی بی آئی کی طرف سے سی ایم کیجریوال کو سمن پر انا ہزارے کا بڑا بیان
اس سے پہلے دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال نے ہفتہ کو سی بی آئی کے سمن پر پریس کانفرنس کی تھی اور اس دوران انہوں نے بی جے پی کو نشانہ بنایا تھا۔ اروند کیجریوال نے کہا کہ اگر وہ کرپٹ ہے تو دنیا میں ایماندار کوئی نہیں ہے۔