World Elephant Day: ہاتھیوں کو یوں ہی زمین کا سب سے بڑا ’کلائمیٹ ہیرو‘ اور ’ایکو سسٹم انجینئر‘ نہیں کہا جاتا
12 اگست 2026 کا ولڈایلیفینٹ ڈے ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہاتھیوں کا تحفظ صرف ایک جنگلی جانور کو بچانے کا معاملہ نہیں بلکہ جنگلات، حیاتیاتی تنوع اور زمین کے موسمیاتی توازن کے تحفظ سے بھی جڑا ہوا ہے۔ اگر ہاتھیوں کا وجود خطرے میں پڑا تو اس کے اثرات پورے ماحولیاتی نظام پر مرتب ہو سکتے ہیں۔
Pet Dogs Registration compulsory: چنڈیگڑھ میں پالتو کتوں پر سختی: خطرناک نسلوں پر پابندی، 10 ہزار روپے کا جرمانہ اور رجسٹریشن لازمی، گھروں میں کتے پالنے کی تعداد بھی مقرر
چنڈیگڑھ انتظامیہ نے پالتو اور کمیونٹی کتوں کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیے ہیں۔ اب کتوں کے مالکان کو رجسٹریشن، نسل، تعداد اور رویّے سے متعلق سخت قواعد کی پابندی کرنی ہوگی، اور خلاف ورزی کی صورت میں بھاری جرمانہ یا کتے کو ضبط کرنے تک کی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
India’s lion population rises by a third: شیروں کی تعداد میں ہندوستان کے اندر گزشتہ پانچ سالوں مں ایک تہائی سے زائد کا اضافہ ریکارڈ
کچھ ماہرین نے خدشات کا اظہار کیا کہ گجرات میں ایک ہی جگہ پر شیر کی آبادی کے ارتکاز سے جینیاتی خطرات بڑھ سکتے ہیں، کیونکہ تنوع کی کمی بیماریوں یا دیگر خطرات سے آبادی کو زیادہ خطرے میں ڈال سکتی ہے۔
Indian Expensive Web Series: ہندوستان کی سب سے مہنگی ویب سیریز کون سی ہے؟ پٹھان اور اینیمل جیسی بلاک بسٹر فلموں سے زیادہ تھا اس کا بجٹ
سال 2018 میں جب نیٹ فلیکس ہندوستان میں اپنے قدم جما رہا تھا، نیٹ فلیکس نے اپنے اصل مواد اور اپنے بڑے پروجیکٹ، ایس ایس راج میولی کی بلاک بسٹر باہوبلی فلم سیریز کے اسپن آف/پریکوئل کا اعلان کیا۔
Huma Qureshi: رنبیر کپور کی مردانگی پر اس قدر کیوں فدا ہیں ہما قریشی، انہوں نےیہ سین کرنے کی بھی خواہش کی ظاہر
ہما قریشی نے میں 'ولف آف دی وال' یا تشدد والی فلمیں دیکھتی ہوں تو مجھے ایسی فلمیں کرنے کا خیال آتا ہے۔ اگر لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ فلمیں واقعی معاشرے پر اثر انداز ہوتی ہیں تو اب تک معاشرہ بہتر ہو چکا ہوتا
Animal: کس کو دکھانے کے لیے ‘اینیمل’ سے تمام A ریٹیڈ سین ہٹانے پڑے؟ ڈائریکٹر نے خود کیا انکشاف
اینیمل میں رنبیر کپور، رشمیکا مندانا کے ساتھ انل کپور، بوبی دیول اور ترپتی ڈمری اہم کردار ادا کرتے نظر آ رہے ہیں۔ یہ فلم یکم دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے اور اب اسے نیٹ فلکس پر بھی ریلیز کیا گیا ہے۔ سندیپ نے فلم کے حوالے سے اپنی بیوی اور بیٹے کا ردعمل بتایا ہے۔
Bobby Deol Kanguva Movie: برتھ ڈے پر اس فلم کے پوسٹر میں بوبی دیول کا نظر آیا خونخار انداز، لمبے بال، گلے میں ہڈیوں کا مالا…
سوریہ کی 'کنگوا' کو شیوا نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ بوبی دیول کے علاوہ دیشا پٹانی بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔ تاہم باقی اسٹار کاسٹ وقت آنے پر سامنے آئیں گی۔ فلم کی سنیماٹوگرافی ویٹری پلانیسامی کی ہے اور اس کی موسیقی 'راک اسٹار' دیوی سری پرساد نے ترتیب دی ہے۔
Animal Box Office Collection Day 22: ‘ڈنکی’ اور ‘سالار’ نے ‘ اینیمل ‘ کی کمائی پر بریک لگا دی، چوتھے جمعہ کو رنبیر کی فلم کی کمائی اتنی کم رہی
کرائم تھرلر فلم 'اینیمل' کا کریز شائقین کے سر چڑھ کر بول رہا تھا اور اس فلم نے سینما گھروں میں دھوم مچا دی تھی۔ رنبیر کپور کی فلم نے بھی ریلیز کے تین ہفتوں کے دوران بمپر کلیکشن کیا۔
Animal Box Office Collection Day 18: اینیمل ‘ نے اپنی ریلیز کے 18ویں دن یعنی تیسرے پیر کو صرف اتنے کروڑ روپے کمائے؟
فلم کی بات کریں تو رنبیر کپور پہلی بار ریشمیکا مندنا کے ساتھ اینیمل میں اسکرین شیئر کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ان دونوں کے علاوہ ترپتی ڈمری بھی فلم میں ہیں۔
Sam Bahadur-Animal Box Office Collection Day 16: ویک اینڈ پر فلم ‘سیم بہادر’ نے کی زبردست کمائی، اینیمل کا جادو باکس آفس پر اب بھی بر قرار
وکی کوشل نے 'سام بہادر' میں ہندوستان کے پہلے فیلڈ مارشل سیم مانکشا کا کردار ادا کیا ہے۔ وکی کوشل کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ اب شاہ رخ خان کے ساتھ فلم 'ڈنکی' میں نظر آئیں گے۔ ان کی فلم 21 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔





