Bharat Express DD Free Dish

Andhra Pradesh Accident

مقامی لوگوں کی مدد سے پولیس نے بس کے دروازے اور کھڑکیاں توڑ کر تمام مسافروں کو بحفاظت باہر نکالا۔ معلومات کے مطابق بس میں 36 مسافر سوار تھے اور سب محفوظ ہیں۔ معمولی فریکچر کے شکار چار مسافروں کو نندیال ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

آندھرا پردیش کے اناکاپلّی ضلع میں ایرناکولم ایکسپریس کے دو اے سی کوچز میں شدید آگ لگ گئی۔

پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، "انکاپلے میں ایک فیکٹری میں حادثے میں لوگوں کی موت سے مجھے دکھ ہوا ہے۔ میں ان لوگوں کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔

ادھر واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو ایلورو کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا۔ پولیس نے خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر مزید کارروائی شروع کردی۔

جمعہ کی صبح کرناٹک سے بھی ایسی ہی دردناک خبر آئی تھی۔ جہاں بس کو ایک طرف سے لاری نے زوردار ٹکر مار دی جس میں بس میں سوار 9 افراد کی موت ہو گئی۔ یہ خوفناک سڑک حادثہ کولار کے قریب نرساپور میں پیش آیا۔

29 اکتوبر کی شام 7 بجے وشاکھاپٹنم-پلاسا مسافر ٹرین اور وشاکھاپٹنم-رائےگڑا مسافر خصوصی کے درمیان تصادم ہوا۔ جس میں کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ای

زخمیوں کو فوری طورپرعلاج کے لیے قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا، اسپتال میں موجود بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے