Bharat Express

Amitabh Kant

این سی ایل ٹی اور عدالتی معاملات میں ملوث بلڈروں کے پاس تقریباً 21 ہزار کروڑ روپے کے واجبات ہیں۔ پہلے مرحلے میں اتھارٹی نے 8 ہزار کروڑ روپے کے واجبات کے لئے بلڈروں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔

سال 2014 سے 2023 کے درمیان ہندوستان نے موبائل مینوفیکچرنگ کے معاملے میں اپنا قد کافی  بڑا بنا لیا ہے۔ پچھلے 9 سالوں میں ہندوستان نے کل 2 بلین سے زیادہ موبائل ہیڈسیٹ تیار کیے ہیں۔

چینی صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کےجی 20سربراہی اجلاس کے لیے ہندوستان نہ آنے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں امیتابھ کانت نے کہا کہ اٹلی میں منعقدہ جی 20سربراہی اجلاس میں صرف 14 سربراہان مملکت نے شرکت کی تھی۔

جی20کو خواتین، بچوں اور نوعمروں کی صحت اور فلاح و بہبود کو اپنے ایجنڈے میں مستقل بنیاد بنا کر ترجیح دینی چاہیے۔ اس کے لیے وقف، بہتر اور پائیدار مالی اعانت کے ساتھ ساتھ مزید عالمی ہم آہنگی اور یکجہتی کی ضرورت ہے تاکہ کوئی خاتون، بچہ، نوعمر یا ملک پیچھے نہ رہ جائے۔

جی20 شیرپا امیتابھ کانت نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک اور ابھرتی ہوئی معیشتوں نے روس-یوکرین کے معاملے پر اتفاق رائے پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

ٹورازم ورکنگ گروپ کی میٹنگ کا مقصد اقتصادی ترقی کو مضبوط بنانا، ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنا اور خطے کی پائیدار ترقی کو فروغ دینا ہے

امیتابھ نے کہا کہ "ہمیں اس ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کو عالمی سطح پر لے جانا ہے، ہمیں سائبر سیکورٹی کا عالمی چیمپئن بننے کی بھی ضرورت ہے، کیونکہ ہندوستان کے پاس آبادی کی بنیاد پر ٹیکنالوجی اور اختراع ہے اور ہمیں عالمی چیمپئن بننے کی ضرورت ہے۔