Bharat Express

Amitabh bachchan

ہندوستانی سنیما کے دو عظیم فنکار رجنی کانت اورامیتابھ بچن ایک بار پھر بڑے پردے کے ساتھ نظرآنے والے ہیں۔

امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں کئی بار سلوچنا لاٹکر کا ذکر کیا ہے۔ اداکارہ نے تقریباً 250 ہندی اور 50 مراٹھی فلمیں کی ہیں۔ وہ اپنے وقت کی بہت مقبول اداکارہ رہی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سلوچنا جوڑوں کے درد سے کافی پریشان تھیں۔

ببیتا پھوگاٹ نے پہلوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ سیاستدانوں سے دور رہیں اور اپنے پلیٹ فارم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پہلوان کسی ایک پارٹی کے نہیں پورے ملک کے ہیں

امیتابھ بچن کے اس ٹویٹ پر یوزرس بھی مضحکہ خیز تبصرہ کر رہے ہیں۔ ایک نے لکھا، "ایسا ہے.... اب آپ کو بھی لائن میں کھڑے ہو کر انتظار کرنا پڑے گا

ملک کی عظیم شخصیات کے بنگلے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ یہ دھمکی ناگپور پولیس کے کنٹرول روم میں آئی، جس میں مکیش امبانی سے لے کر امیتابھ بچن تک کے گھر اڑانے کی بات کہی گئی۔

تجربہ کار اداکارہ اور سیاست دان جیا پردا نے یاد کیا کہ کس طرح میگا اسٹار امیتابھ بچن نے 1984 کی فلم 'شرابی' کے ایک گانے کی شوٹنگ زخمی ہونے کے باوجود مکمل کی۔

جھا کو معلوم تھا کہ نندا کے خلاف گڑگاؤں کی عدالت میں چیک باؤنس کا مقدمہ چل رہا ہے۔ کوٹھی پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنانے والے جھا نے انہیں یقین دلا رکھا تھاکہ اس نے اس معاملہ کو مینیج کیا ہوا ہے۔

نئی دہلی، 25 نومبر (بھارت ایکسپریس): دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کوسینئر  بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کے حق میں ایک عبوری حکم جاری کیا جس میں بگ بی کی اجازت کے بغیر ان کی  تصاویراور آواز کا استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم کے ذریعے مختلف افراد اور اداروں کو …

 بھارت ایکسپریس /اداکار امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے اداکار ابھیشیک بچن کو جمعہ کے روز ممبئی کے سدھی ونائک مندر میں  پوجا کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ امیتابھ کی نئی فلم اونچائی سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ پاپرازی اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں امیتابھ اور ابھیشیک کو مندر میں سفید کرتوں میں ملبوس …