Feroz Khan Birth Anniversary: فیروز خان اپنی بیوی اور بچوں کو عشق کے چکر میں بھول گئے تھے، 10 سال بعد واپس آئے تو بیوی نے انہیں دی طلاق
فیروز خان اور جیوتیکا تقریباً 10 سال تک لیو ان میں رہے۔ جیوتیکا نے بارہا فیروز سے شادی کی بات کی لیکن ہر بار وہ ان کی بات کو ٹالتے رہے۔ اس بات سے ناراض ہو کر جیوتیکا نے فیروز خان سے رشتہ ختم کر دیا
India vs Bharat: انڈیا بنام بھارت تنازعہ کے درمیان امیتابھ بچن کا ٹویٹ ہوا وائرل،بِگ بی نے لکھی یہ بات
امیتابھ بچن کا یہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ بگ بی کی ٹوئٹ کے چند ہی منٹوں میں کئی صارفین نے اسے ری ٹویٹ کیا اور کئی نے ردعمل بھی دیا۔ اگرچہ امیتابھ بچن نے اپنی ٹویٹ میں کسی متنازع بات کا ذکر نہیں کیا ہے
Hema Malini was Pregnant during the Shooting: اس فلم کی شوٹنگ کے وقت ہیما مالنی تھیں حاملہ، 7 بھائیوں کی کہانی نے باکس آفس پر مچایا تھا ہنگامہ
سال 1982 میں ہیما مالنی کی امیتابھ بچن کے ساتھ یہ فلم فینس کی مقبول فلموں میں سے ایک ہے۔ جبکہ ان سات بھائیوں کی کہانی کو آج بھی یوٹیوب پر لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: امیتابھ بچن اور جیا بچن کے بعد سیاست میں ہاتھ آزمائیں گے ابھیشیک بچن؟ الہ آباد لوک سبھا سیٹ سے آزما سکتے ہیں قسمت
ایشوریہ رائے کے شوہر ابھیشیک بچن ایک اداکار سے زیادہ کہیں اچھے بزنس مین ہیں۔ وہ دو کامیاب اسپورٹس ٹیم پرو کبڈی ٹیم اور جے پور پنک پینتھرس کے مالک ہیں۔ اس کے علاوہ وہ انڈین سپرفٹبال لیگ میں چنئین فین کلب کے بھی مالک ہیں۔
Amitabh Bachchan and Rajinikanth all Set to Share the Screen: بڑے پردے پر 32 سال بعد ایک ساتھ نظرآئے گی امیتابھ بچن اور رجنی کانت کی جوڑی، جانئے کب شروع ہوگی فلم کی شوٹنگ
ہندوستانی سنیما کے دو عظیم فنکار رجنی کانت اورامیتابھ بچن ایک بار پھر بڑے پردے کے ساتھ نظرآنے والے ہیں۔
Sulochana Latkar: ‘ماں’ کے کردار سے مشہور اداکارہ سلوچنا لاٹکر چل بسیں، پی ایم مودی سے لے کر جئے ویرو تک نے پیش کی خراج عقیدت
امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں کئی بار سلوچنا لاٹکر کا ذکر کیا ہے۔ اداکارہ نے تقریباً 250 ہندی اور 50 مراٹھی فلمیں کی ہیں۔ وہ اپنے وقت کی بہت مقبول اداکارہ رہی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سلوچنا جوڑوں کے درد سے کافی پریشان تھیں۔
Wrestler Bajrang Punia cleans up on anti-Modi slogans: مودی مخالف نعروں پر پہلوان بجرنگ پونیا نے دی صفائی،کانگریس کی امتیابھ بچن سے اپیل
ببیتا پھوگاٹ نے پہلوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ سیاستدانوں سے دور رہیں اور اپنے پلیٹ فارم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پہلوان کسی ایک پارٹی کے نہیں پورے ملک کے ہیں
Twitter Blue Tick: ٹویٹ سے بلیو ٹکٹ ہٹانے کے بعد امیتابھ بچن نے ایک مضحکہ خیز ٹویٹ کیا، اے بھیا، پیسہ بھر دئیں ہیں …اب نیل کمل لگا دو
امیتابھ بچن کے اس ٹویٹ پر یوزرس بھی مضحکہ خیز تبصرہ کر رہے ہیں۔ ایک نے لکھا، "ایسا ہے.... اب آپ کو بھی لائن میں کھڑے ہو کر انتظار کرنا پڑے گا
Maharashtra Threat Call To Police: مکیش امبانی، امیتابھ بچن اور دھرمیندر کی رہائش گاہ کو اڑانے کی دھمکی، ناگپور پولیس کنٹرول کو آیا فون
ملک کی عظیم شخصیات کے بنگلے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ یہ دھمکی ناگپور پولیس کے کنٹرول روم میں آئی، جس میں مکیش امبانی سے لے کر امیتابھ بچن تک کے گھر اڑانے کی بات کہی گئی۔
Big B shot entire song with blood-soaked hand: Jaya Prada بگ بی نے خون میں بھیگے ہاتھ سے پورا گانا شوٹ کیا: جیا پردا
تجربہ کار اداکارہ اور سیاست دان جیا پردا نے یاد کیا کہ کس طرح میگا اسٹار امیتابھ بچن نے 1984 کی فلم 'شرابی' کے ایک گانے کی شوٹنگ زخمی ہونے کے باوجود مکمل کی۔





