West Bengal Assembly Election Results 2026: مغربی بنگال کے رجحانوں میں بی جے پی کو اکثریت، ممتا بنرجی کی ٹی ایم سی کو بڑا جھٹکا، جانئے تفصیل
مغربی بنگال کے اسمبلی الیکشن کے نتائج آج سامنے آرہے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابتدائی رجحان سے بی جے پی کو بڑا فائدہ ہو رہا ہے اور وہ اپنے دم پر حکومت بناتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ یہ رجحان ممتا بنرجی کی ٹی ایم سی کے لئے کافی حیران کن ہیں۔ ممتا بنرجی گزشتہ 15 سالوں سے وزیراعلیٰ کی کرسی سنبھال رہی تھیں۔
Bihar Cabinet Expansion 2026: بہار کابینہ پر امت شاہ کی ‘فائنل مہر، دہلی میں آج سمراٹ چودھری کے ساتھ اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کی امید
فی الحال بہار حکومت صرف تین اہم چہروں کے سہارے چل رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری خود 29 محکمے سنبھال رہے ہیں، جب کہ نائب وزرائے اعلیٰ وجے چودھری اور بجیندر یادو بھی اہم ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔
Amit Shah’s ‘White Revolution’ Master Plan in Kargil: کرگل میں امت شاہ کا ’سفید انقلاب‘ والا ماسٹر پلان! 25 کروڑ کی لاگت سے بنے گا ہائی ٹیک ڈیری پلانٹ
کرگل میں 25 کروڑ کی لاگت سے جدید ڈیری پلانٹ کا آغاز، کسانوں کو براہِ راست فائدہ ملے گا۔ شمسی توانائی، ڈیجیٹل ادائیگی اور موبائل لیب کے ذریعے لداخ کے ڈیری سیکٹر میں بڑی تبدیلی طےہے۔
India-Nepal Relations: بھارت-نیپال تعلقات کے لیے 2 مئی اہم: دہلی میں امت شاہ اٹھائیں گے سخت قدم، جبکہ بہار کی پہل پر کٹھمنڈو میں مذاکرات، جانیے کیا ہوں گے اس کے اثرات
2 مئی بھارت اور نیپال کے تعلقات کے لیے کافی اہم ہونے والا ہے۔ دہلی میں وزیر داخلہ امت شاہ بہار-نیپال سرحد کی سکیورٹی کا جائزہ لیں گے، جبکہ کٹھمنڈو میں کوسی-گنڈک منصوبوں پر دو طرفہ اجلاس ہوگا۔
Amit Shah Ladakh Visit: لداخ کی دیہی ترقی کو ملے گی نئی رفتار، امت شاہ آج ڈیری اور کوآپریٹو شعبے کے کئی اہم منصوبوں کا کریں گے افتتاح
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ یکم مئی کو اپنے لداخ دورے کے دوسرے دن دیہی اور ڈیری ترقی سے متعلق کئی بڑے منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔
Amit Shah Mission Punjab: پنجاب میں منشیات کے خلاف مہم، وزیر داخلہ امت شاہ کا ’مشن پنجاب‘ شروع، بی جے پی کی عام آدمی پارٹی کو گھیرنے کی تیاری
بی جے پی کی قیادت کا ماننا ہے کہ پنجاب میں منشیات کا مسئلہ نہایت سنگین ہو چکا ہے اور اس کے سبب لاکھوں خاندان متاثر ہوئے ہیں۔ پارٹی کا خیال ہے کہ نوجوان نسل میں نشے کی لت نے سماجی ڈھانچے کو کمزور کیا ہے، جسے سیاسی سطح پر اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ اسی حکمت عملی کے تحت امت شاہ کی قیادت میں ریاست بھر میں ایک وسیع عوامی مہم چلائی جائے گی۔
Amit Shah’s Two-Day Visit to Ladakh: آج سے لداخ کے دو روزہ دورے پر وزیر داخلہ امت شاہ، ترقیاتی منصوبوں کا لیں گے جائزہ
حکام کے مطابق اپنے دورے کے دوران امت شاہ لداخ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے اہم شہریوں سے ملاقات بھی کریں گے۔ تاہم، انتظامیہ نے ابھی تک ان کے مکمل پروگرام کی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔
West Bengal Assembly Elections: بی جے پی نے’بنگال فتح‘ کے لیے اس طرح کی گھیرابندی ،’سنڈیکیٹ اور دراندازوں‘ پر سوال، 4 مئی کا انتظار
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات اس بار مکمل طور پر ایک ہائی وولٹیج سیاسی مقابلے میں تبدیل ہو گئے۔ بی جے پی کی مہم کی قیادت زیادہ تر امت شاہ نے سنبھالی۔ مارچ کے آخر میں شروع ہونے والی’پریورتن یاترا‘ سے لے کر اپریل کے آخری دنوں تک وہ مسلسل بنگال میں سرگرم رہے۔
Bengal Elections 2026: ’’خوف، سنڈیکیٹ اور بدعنوانی سے نجات کے لیے ڈالیں ووٹ…‘‘، مغربی بنگال کے ووٹروں سے امت شاہ کی اپیل
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2026 کے دوسرے اور آخری مرحلے میں 142 نشستوں کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ صبح 7 بجے سے شروع ہونے والی اس ووٹنگ میں 3.12 کروڑ سے زائد ووٹر 1,448 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کر رہے ہیں۔
HM Amit Shah On Salim Dola: ڈرگ مافیا اب چھپ نہیں سکتے، سلیم ڈولا کی حوالگی پر وزیر داخلہ امت شاہ نے کی این سی بی کی ستائش
وزیر داخلہ امت شاہ نے ترکیہ سے بدنام زمانہ منشیات اسمگلر محمد سلیم ڈولا کی بھارت حوالگی پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ڈرگ مافیا کے خلاف ”زیرو ٹالرینس“ پالیسی پوری مضبوطی کے ساتھ جاری ہے اور اب جرائم پیشہ عناصر دنیا کے کسی بھی کونے میں چھپ کر نہیں بچ سکتے۔ انہوں نے اس کامیاب کارروائی پر نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی بھرپور تعریف کی۔





