Mahatma Gandhi’s 77th Death Anniversary: مہاتما گاندھی کی 77 ویں برسی، پی ایم مودی، امت شاہ اور کھڑگے نے پیش کیا خراج عقیدت
ناتھورام گوڈسے نے 30 جنوری 1948 کو مہاتما گاندھی کا قتل کر دیا تھا۔ گوڈسے نے مہاتما گاندھی پر اس وقت گولی چلائی تھی جب وہ ایک ’پرارتھنا سبھا‘ میں تھے۔
ملیکا ارجن کھڑگے کا بی جے پی لیڈران پرطنز- گنگا میں ڈبکی لگانے سے ختم نہیں ہوگی غریبی، بی جے پی نے کیا چیلنج
کانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے نے مدھیہ پردیش میں 'جے باپو، جے بھیم، جے سنودھان' ریلی کوخطاب کرتے ہوئے بی جے پی-آر ایس ایس کے لوگوں کو 'ملک مخالف' قراردیا۔
Delhi Election 2025: امت شاہ نے جاری کیا بی جے پی کا منشور، کہا-جو وعدہ کرتے ہیں ہم اسے پورا کرتے ہیں
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ (25 جنوری) کو دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی کے منشور کا تیسرا حصہ جاری کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہم جو بھی وعدہ کرتے ہیں اسے پورا کرتے ہیں، دوسروں کی طرح صرف وعدے نہیں کرتے۔
Supreme Court stays defamation case against Rahul Gandhi: سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے کی کارروائی پر لگائی روک، اگلی سماعت چھ ہفتے کےبعد
سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے میں نچلی عدالت میں چل رہی کارروائی پر اگلے حکم تک روک لگا دی ہے۔ عدالت نے جھارکھنڈ اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت اس معاملے کی اگلی سماعت 6 ہفتوں کے بعد کرے گی۔
Amit Shah participate in Dahi Chura program: جے ڈی یو لیڈر سنجے جھا کے دہی چوڑا پروگرام میں پہنچے امت شاہ
دہلی اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں وزیر داخلہ امت شاہ نے پوروانچل میں جے ڈی یو لیڈر سنجے جھا کے ’دہی چوڑا‘پروگرام میں حصہ لے کر ووٹروں کو راغب کرنے کی کوشش کی۔
2,500-year-old history on display: پی ایم مودی کے آبائی شہر وڈ نگر میں نیا میوزیم، بتا رہا ہے 2500 سال پرانی تاریخ
شاہ نے یاد کیا کہ جب مودی، اپنے ابتدائی سیاسی کیریئر کے دوران، ہندوستان کے ثقافتی احیا اور ثقافتی قوم پرستی کی بات کرتے تھے، تو وہ اور بی جے پی کے کارکن حیران ہوتے کہ یہ حقیقت کیسے ہو سکتی ہے۔
Amit Shah launches ‘Bharatpol’ portal: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’بھارت پول‘ پورٹل کیا لانچ، کہا- ملک کی بین الاقوامی تحقیقات کو ایک نئے دور میں لے جانے کی شروعات
سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے تیار کردہ اس ’بھارت پول‘ پورٹل کا مقصد سائبر اور مالیاتی جرائم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بین الاقوامی پولیس کی مدد کرنا ہے، جو حقیقی وقت میں معلومات کا تبادلہ کریں گے۔
Manmohan Singh Death: نگم بودھ گھاٹ پر ادا کی جائیں گی منموہن سنگھ کی آخری رسومات، کانگریس ہیڈ کوارٹر میں 8 بجے سے ہو گی جسد خاکی کی زیارت
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر قومی سوگ کی وجہ سے ہفتہ کے روز راشٹرپتی بھون میں چینج آف گارڈ سرمنی نہیں ہو گی۔ یہ ایک فوجی روایت ہے۔ اس میں صدر کے محافظوں کا ایک گروپ دوسرے گروپ سے چارج لیتا ہے۔ ہر ہفتے اس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
Prime Minister Modi paid tribute to Manmohan Singh: وزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر کیا غم کا اظہار
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا - ہندوستان اپنے سب سے ممتاز رہنما ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کے انتقال پر غم زدہ ہے۔
Amit Shah: امت شاہ نے 10 ہزار ملٹی پرپز کوآپس کا آغاز کیا، وقت سے پہلے 2 لاکھ کا ہدف
نیا M-PACS، جس میں کریڈٹ سوسائٹیز کے ساتھ ساتھ ڈیری اور فشریز کوآپریٹیو بھی شامل ہیں، 32 سرگرمیوں میں مصروف ہوں گے، جن میں کھاد، گیس، کھاد، اور پانی کی ذخیرہ اندوزی اور تقسیم شامل ہے، جس سے انہیں مزید ورسٹائل اور موثر بنایا جائے گا۔





