We will not allow Muslim reservation: بی جے پی کا ایک بھی ایم پی ہے، مسلم ریزرویشن نہیں ہونے دیں :امت شاہ
امت شاہ نے کہا کہ ہماری حکومت اس بات پر قائم ہے کہ ملک میں موجودہ ریزرویشن سسٹم کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی۔ یہ کانگریس ہی تھی ،جس نے مسلمانوں کو درج فہرست ذات، درج فہرست قبائل اور دیگر پسماندہ طبقات کا کوٹہ دے کر اسے کمزور کیا۔
Maharashtra Devendra Fadnavis Profile: دیویندر فڑنویس نے جب اندرا گاندھی کے نام والے اسکول میں تعلیم جاری رکھنے سے کردیا تھا انکار
دیویندرفڑنویس نے اپنے سیاسی کیریئر میں تمام اتارچڑھاؤدیکھے ہیں۔ 22 جولائی 1970 کو ناگپورشہرکے ایک متوسط خاندان میں پیدا ہوئے دیویندرفڑنویس اپنی قائدانہ صلاحیتوں اورواضح اندازکے لئے جانا جاتا ہے۔
Priyanka Gandhi Meets Amit shah: پرینکا نے پارلیمنٹ پہنچتے ہی توڑ دی گاندھی خاندان کی روایت، وزیرداخلہ امت شاہ سے مل کر مانگی مدد،نظرآئی منفرد سیاست کی پہلی تصویر
یہ ملاقات تقریباً 10 منٹ تک جاری رہی۔ اس میٹنگ میں پرینکا گاندھی نے قدرتی آفات کا سامنا کرنے والے وایئاڈ کے لیے 2000 کروڑ روپے سے زیادہ کی خصوصی امداد کا مطالبہ کیا۔ امت شاہ سے ملاقات کے بعد پرینکا گاندھی نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ سے ان کی ملاقات اچھی رہی۔
AAP ایم ایل اے کی گرفتاری پر اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
اروند کیجریوال نے کہا کہ میں پچھلے کئی دنوں سے امن و امان کا مسئلہ اٹھا رہا ہوں۔ لوگ خوف و ہراس میں ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے غنڈوں نے دہلی پر قبضہ کر لیا ہے۔
PM Modi Odisha Visit:آج سے تین دنوں تک اڈیشہ کے دورہ پر رہیں گے وزیر اعظم مودی،بھونیشور میں کریں گے روڈ شو،جانئے تفصیلات
وزیراعظم نریندرمودی 29، 30 نومبر اور 1 دسمبر کو اڈیشہ میں ہوں گے۔ اس دوران وزیراعظم نریندر مودی بھارتیہ جنتا پارٹی کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ بھی کریں گے۔
Eknath Shinde Meets Amit Shah:ایکناتھ شنڈے کی امت شاہ سے ملاقات، وزیر اعلی کے بجائے اپنے لیے مانگا یہ بڑا عہدہ، پارٹی کے لئے بھی کیا یہ مطالبہ
ایکناتھ شنڈے نے وزارت داخلہ، شہری ترقی سمیت کئی اہم محکموں کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی شنڈے نے امت شاہ سے درخواست کی ہے کہ وزارت کی تقسیم کے وقت شیوسینا کا احترام برقرار رکھیں اورسیاسی اصول و ضوابط پر عمل پیرا ہوں۔
Delhi Blast: پرشانت وہار میں دھماکے پر کیجریوال کا امت شاہ پر نشانہ، کہا- ‘وزیر داخلہ نیند سے جاگیں، اپنی ذمہ داری کریں پوری ‘
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بنایا ہے۔ کیجریوال نے کہا کہ بڑھتی ہوئی جرائم کی وجہ سے دہلی کے لوگ خوف کے سائے میں رہ رہے ہیں۔
Delhi Election 2025: اروند کیجریوال کا بڑا بیان،”دہلی دنیا کی سب سے غیر محفوظ دارالحکومت“،مرکز پر کیا حملہ
عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ دہلی دنیا کی سب سے غیر محفوظ دارالحکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت اور وزیر داخلہ امت شاہ امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔
Maharashtra CM News: بی جے پی کے سامنے ایکناتھ شندے کا سرینڈر، وزیراعظم مودی کا ہرفیصلہ منظور، مہاراشٹرمیں بی جے پی کا وزیراعلیٰ بننے کا راستہ ہموار
شیوسینا کے لیڈرایکناتھ شندے نے کہا کہ وزیراعظم مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ جو بھی فیصلہ لیں گے، میں اس کو قبول کروں گا۔
India Response on Canada: کینیڈا کی نئی سازش، نجر کے قتل کے حوالے سے ایک بار پھر عائد کئے سنگین الزامات، ہندوستانی حکومت نے دیا یہ جواب
کینیڈا کے ایک اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ میں ایک نامعلوم کینیڈین قومی سلامتی افسر کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو کینیڈا میں مبینہ خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کی سازش کا علم تھا۔





