Amit Shah Rally in Gurugram: ایودھیا میں شکست پر امت شاہ کا پہلی بار سامنے آیا ردعمل، ہریانہ میں کہی بڑی بات
لوک سبھا انتخابات میں ایودھیا سیٹ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ اس کے بارے میں وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ سیٹوں پر جیت اور ہار ہوتی ہے، اسے رام للا کی توہین سے مت جوڑیں۔
Amit Shah Haryana Rally: ‘چھوٹے اور بڑے ہڈا میں چل رہی ہے لڑائی ‘، امت شاہ کا کانگریس پر طنز، کماری شیلجا کے تعلق سے کہی یہ بات
امت شاہ نے کہا، پہلے منموہن سنگھ تھے، انہیں دراندازوں کو تلاش کرنے میں 15 دن لگے کیونکہ وہ کانگریس سے تعلق رکھتے تھے۔ اب مودی جی وہیں ہیں، آج کوئی گھس آئے تو اگلے دن گھر میں گھس کر سرجیکل اسٹرائیک کرتے ہیں۔
Jammu Kashmir Assembly Election 2024: یہ الیکشن تین فیملی کی سیاست منہدم کرے گا… امت شاہ کا عبداللہ، مفتی اورنہرو-گاندھی فیملی پربڑا حملہ
جموں وکشمیرمیں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے ایک بارپھراپوزیشن پارٹیوں پربرس پڑے۔ انہوں نے عبداللہ خاندان کے ساتھ ساتھ محبوبہ مفتی اورنہرو گاندھی خاندان کونشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیرمیں دہشت گردی کوان خاندانوں کی سیاست کی وجہ سے فروغ ملا۔
Jammu Kashmir Assembly Election 2024: ‘جھوٹی تشہیرکرنے میں ہمارے وزیرداخلہ سب سے آگے’، جموں وکشمیر پہنچ کرامت شاہ پر کھڑگے کا بڑا زبانی حملہ
کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے آج (21 ستمبر) کوجموں پہنچے۔ یہاں پر وہ سابق نائب وزیراعلیٰ اور پارٹی امیدوار تارا چند کے لئے تشہیر کرنے آئے ہیں۔
Amit Shah on Congress: ’ارادے بھی ایک اور ایجنڈا بھی…‘ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پرامت شاہ نے کانگریس کو گھیرا
پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان پر وزیرداخلہ امت شاہ نے ردعمل ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے کانگریس کو گھیرا ہے۔ امت شاہ نے ایکس پراپنی رائے ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورکانگریس کے ارادے بھی ایک ہیں اورایجنڈا بھی۔
Owaisi on One Nation One Election: ون نیشن ون الیکشن پر اسد الدین اویسی کا پہلا ردعمل، کہا، ‘مودی-شاہ تھے مشکل میں ، اسی لیے…’
اسد الدین اویسی نے اپنی پوسٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے لکھا، 'مودی اور شاہ کو اگرچھوڑدیا جائے تو کسی بھی سیاسی جماعت کے لئے متواترانتخابات کرانا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
One Nation One Election: وزیر داخلہ امت شاہ کا بڑا اعلان، پی ایم مودی اسی دور حکومت میں ‘ون نیشن، ون الیکشن’ کریں گے نافذ
مودی حکومت کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پریس کانفرنس میں کہا، ''60 سال کے بعد ایک لیڈر مسلسل تیسری بار وزیر اعظم بن کر ملک کی قیادت کر رہا ہے۔ ملک میں 60 سال بعد سیاسی استحکام آیا ہے۔
Sanjay Singh On PM Modi: ’جھکتا ہے تانا شاہ،جھکا نے والا۔۔۔ ’’سنجے سنگھ کا وزیر اعظم پر نشانہ، امت شاہ کی منصوبہ سازی کے تعلق سے کیا خلاصہ
سینئر لیڈر سنجے سنگھ نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کنوینر اروند کیجریوال کی ضمانت پر سپریم کورٹ نے وہی باتیں کہی جو ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں۔
PM Modi to hit campaign trail in J-K’s Doda: پی ایم مودی آج جموں کشمیر میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے ،42 سالوں میں کسی وزیر اعظم کا ڈوڈہ کا پہلا دورہ
مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے اس دورے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ 1982 کے بعد اس طرح کا پہلا دورہ ہے۔ مودی کی ریلی کا مقصد وادی چناب میں 18 ستمبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے اپنی پارٹی کے امیدواروں کو متحرک کرنا ہے۔
Port Blair will be known as Sri Vijaya Puram: ’سری وجے پورم‘ کے نام سے جانا جائے گا پورٹ بلیئر، مرکزی حکومت کا فیصلہ
انڈمان اور نکوبار جزائر پر سیلولر جیل تھی۔ اس کا نام ’کالے پانی کی سزا‘ کے نام سے کافی مشہور تھا۔ جزائر انڈمان اور نکوبار میں برطانوی نوآبادیاتی جیل تھی۔ اس جیل کو برطانوی حکومت مجرموں اور سیاسی قیدیوں کو ملک بدر کرنے کے مقصد کے لیے استعمال کرتی تھی۔





