Piyush Goyal: ہندوستان-امریکہ دوطرفہ تجارت گزشتہ چند سالوں میں رہی سب سے زیادہ، 2030 تک ہندوستان کی 2 ٹریلین ڈالر کی برآمدات کے ہدف میں ہوگی مددگار- پیوش گوئل
پیوش گوئل نے اپریل 2023 میں FTP 2023 کا اعلان کیا اور نئی پالیسی کے چار ستونوں کا اعلان کیا جیسے: معافی کی ترغیب، تعاون کے ذریعے برآمدات کو فروغ دینا، کاروبار کرنے میں آسانی اور ابھرتے ہوئے علاقے۔
اعلیٰ تعلیم کو سب کے لیے بنانا ممکن
طلبہ درست منصوبہ بندی اور تحقیق سے امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کے لیے مختلف طرح کی مالی امداد تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
America: منیاپولس بنا پہلا بڑا امریکی شہر جو سال بھر میں روزانہ مسلمانوں کی پانچ اذانیں نشر کرے گا
قابل ذکر ہے کہ، شہر نے پچھلے سال، ایک سال کی نشریات کی اجازت دی تھی، لیکن صرف صبح 7 بجے سے رات 10 بجے کے درمیان جبکہ عام طور پر صبح کی نماز اور بعض اوقات رات کی نماز وقت کی پابندی کی وجہ سے جھوٹ جاتی تھی۔
Debate on Macron’s statement: میکروں کے بیان پر بحث-نئی دنیا کا عروج
بلاشبہ، یوکرین کی جنگ میں فرانس کے کردار پر اس کی چھوٹی سی شراکت پر اکثر سوالیہ نشان لگتے رہے ہیں، لیکن یورپ کے بیشتر دوسرے ممالک بھی امریکہ کے ساتھ راضی نہیں ہیں۔ جرمن چانسلر اولاف شولز کی یوکرین میں لیپرڈ ٹینک بھیجنے سے ہچکچاہٹ یورپی سوچ سے جڑی ہوئی ہے۔
America: نابالغ کی موت کا خدشہ، بھارتی جوڑے کی حوالگی کا مطالبہ کرے گی امریکی پولیس
پولیس کی تفتیش میں پتہ چلا کہ سنڈی نے نوئل کے ساتھ زیادتی کی۔ اس نے اسے کھانا اور پانی نہیں دیا۔ متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق، نوئل وقت سے پہلے پیدا ہوا تھا اور وہ متعدد جسمانی معذوری اور نشوونما کے عوارض کا شکار تھا۔
Finland Joins Nato, New tension for Russia amid war with Ukraine: فن لینڈ نیٹو کا رکن بن گیا، نئی جنگ کا خدشہ!
فن لینڈ کو ناٹو کی رکنیت دینے سے بوکھلایا روس اپنی فوجی طاقت کو مسلسل بڑھ رہا ہے۔ ایسے میں فن لینڈ کے بعد اگر یوکرین کو بھی ناٹوکی رکنیت دی گئی تو یہ روس کے لئے کھلا چیلنج ہوگا، جس کا انجام بڑی تباہی ہوسکتی ہے۔
Donald Trump Case: امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ گرفتار، ایڈلٹ اسٹار سے منسلک ہے معاملہ
Donald Trump News: امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر ایڈلٹ اسٹار کیس میں نیویارک گرینڈ جیوری نے مجرمانہ معاملہ چلانے کو منظوری دی تھی۔
Donald Trump Hush Money: پورن اسٹار کو پیسے دینے کے معاملے میں ٹرمپ پر الزام طے، صدر بننے کی امیدوں پر لگا بڑا جھٹکا
امریکہ کے سابق صدر نے ’’کوئی جرم نہیں کیا ہے‘‘ اور انہوں نے‘‘عدالت میں اس سیاسی استغاثہ کا مضبوطی سے مقابلہ کرنے کا عزم کیا ہے۔
Mexico: میکسیکو میں مہاجرین کے مرکز میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک
یہ واقعہ پیر کی رات گئے تقریباً 71 تارکین وطن کو مرکز میں لانے کے فوراً بعد پیش آیا۔ آگ لگنے کی وجہ یا متاثرین کی قومیت کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔
بھارتی نژاد امریکی کیلیفورنیا کی ریاستی اسمبلی کے لیے لڑیں گے انتخاب
درشنا نے کہا، "امریکی خواب کو حقیقت بنانے کے لیے جدوجہد کرنے والے تارکین وطن کی بیٹی کے طور پر، میں جانتی ہوں کہ مشکل وقت میں خاندان کن چیلنجوں کا سامنا کر سکتے ہیں۔





