All India Ahle Hadees Conference: مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیراہتمام35ویں آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس بحسن وخوبی اختتام پذیر
کانفرنس کے شانہ بشانہ دو روزہ قومی سیمینار کا بھی انعقاد عمل میں آیا جس میں مقالہ نگاروں نے مرکزی موضوع کے تحت مختلف ذیلی موضوعات پر علمی اور تحقیقی مقالات پیش کئے اور بتایا کہ کن خطوط پر چل کر احترام انسانیت کا کاز مکمل ہوسکتا ہے۔
All India Ahle Hadees Conference: پیغام امن وانسانیت کے ساتھ پینتیسویں آل انڈیا اہلحدیث کانفرنس بحسن و خوبی اختتام پذیر
ملک و بیرون ملک سے سیکڑوں علمائے کرام، عمائدین ملت اور متعدد دھرم گرو کی شرکت، متعدد اہم علمی،تحقیقی اور دعوتی کتابوں اور رسائل و جرائد کے خصوصی شماروں کا اجراء،اہل حدیث ایوارڈ کا اعلان، علمائے کرام کے ایمان افروز خطابات، ملک و ملت سے متعلق تجاویزوقرارداد۔
All India Ahle Hadees Conference:پوری دنیا حسرت بھری نظروں ہندوستان کی طرف دیکھ رہی ہے،دو روزہ 35 ویں اہل حدیث کانفرنس سے امام حرم مسجد نبوی کا خطاب
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر اور دو روزہ 35 ویں اہل حدیث کانفرنس کے صدر مولانا اصغر علی امام سلفی مہدی نے اپنے خطاب میں اسلام کی روشنی میں انسانیت کے تحفظ اور خواتین بالخصوص بہنوں کے حقوق پر روشنی ڈالی۔
All India Ahle Hadees Conference: دہلی میں دو روزہ آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس کا انعقاد، ملک و بیرون ملک کے علمائے کرام اور سماجی شخصیات کر رہے ہیں شرکت
کانفرنس کے موقع پر کانفرنس کے دوش بدوش احترام انسانیت اور مذاہب عالم کے عنوان پر دوروزہ قومی سیمینار بھی منعقد ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ مرکزی جمیعت اہل حدیث ہند سےاردو، ہندی اور انگریزی زبانوں میں کثیر تعداد میں شائع ہونے والے جرائد و رسائل کے خصوصی نمبرات اور متعدد تاریخی اورعلمی و تحقیقی کتابوں کا اجراء بھی عمل میں آئے گا۔