Bharat Express DD Free Dish

Akshay Kumar

مشن رانی گنج کی بات کریں تو یہ فلم ایک سچے واقعے پر مبنی ہے۔ یہ جسونت سنگھ گل کی کہانی ہے۔ جس نے کوئلے کی کان میں پھنسے 65 کان کنوں کی جان بچائی تھی۔

فلم 'مشن رانی گنج: دی گریٹ بھارت ریسکیو' کی کہانی حیرت انگیز ہے کہ اس کی کمائی کے اعداد و شمار دن بہ دن بڑھ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر کوئی اکشے کمار کی بہترین کارکردگی کی تعریف بھی کر رہا ہے۔

55کروڑ کے بجٹ سے بنے 'مشن رانی گنج' کا اوپنگ کافی مایوس کن رہی ہے۔ اکشے کی پچھلی ریلیز فلم 'او ایم جی ٹو' کی بات کریں تو کھلاڑی کمار کی یہ فلم سال 2023 کی سپر ڈوپر ہٹ فلموں میں شمارہوتی ہے۔

بالی ووڈ میں موقع ملنا کسی چیلنج سے کم نہیں، جہاں لوگ اپنی زندگی ممبئی میں گزاردیتے ہیں، وہیں بی سی سی ایل کے پی بی ایریا کے رئیل اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والے سنجے بھردواج کو اپنی ہنر اور قابلیت  کی وجہ سے دھنباد میں رہ کر  بالی ووڈ کے مشہور ستاروں کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔

1937 میں امرتسر کے ستھیالہ میں پیدا ہونے والے جسونت سنگھ نے صرف 48 گھنٹوں کے اندر 65 کوئلے کی کان کنوں کی جان بچائی۔

اکشے کمار کی فلم ’مشن رانی گنج: دی گریٹ بھارت ریسکیو‘ ایک سچی کہانی پر مبنی ہے۔ اکشے کمار فلم میں حقیقی زندگی کے ہیرو آنجہانی جسونت سنگھ گل کے کردار میں نظر آئیں گے۔ آنجہانی جسونت سنگھ نے نومبر 1989 میں رانی گنج میں کوئلے کے کان میں سیلاب میں پھنسے کان کنوں کو بچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

اکشے کمار، پنکج ترپاٹھی اور یامی گوتم اسٹارر 'او ایم جی 2' کے باکس آفس نمبر بھی زبردست ہیں۔ سنی دیول کی 'گدر 2' کے بعد 'او ایم جی 2' بھی باکس آفس پر کھڑی ہے اور اچھی کمائی کر رہی ہے۔

 Akshay Kumar Post: اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ انہیں ہندوستانی شہریت مل گئی ہے۔

یہ فلم  امت رائے کی ہدایت کاری میں، اسکولوں میں جنسی تعلیم کے موضوع پر مبنی ہے۔ یہ فلم سماج کے ایک طبقے کے جذبات کو ٹھیس پہنچا رہی ہے۔ ایسے میں راشٹریہ ہندو پریشد بھارت نے فلم میں بھگوان شیو کے میسنجر کا کردار ادا کرنے والے اکشے کمار کو تھپڑ مارنے یا تھوکنے والے کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

اداکارہ رچا چڈھا نے بھی منی پور میں خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ ویڈیو کے بارے میں اپنی پوسٹ میں، رچا چڈھا نے اسے "شرمناک! ہولناک! ناحق!" قرار دیا ہے۔