Bharat Express DD Free Dish

Akshay Kumar

سنسر بورڈ کی نظریں او ایم جی 2 پر لگی ہوئی ہیں، فلم 'او مائی گاڈ' کا دوسرا حصہ، جس میں بھگوان اور عقیدت مند کے درمیان خاص تعلق دکھایا گیا ہے۔ اکشے کمار، پنکج ترپاٹھی اور یامی گوتم جیسے ستاروں سے سجی اس فلم کو سنسر بورڈ نے اس فلم کی ریلیز کا سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کر دیا ہے

 سال 2023 کے 6 ماہ گزر چکے ہیں۔ ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ اور’آدی پُرش‘ سمیت کئی میگا بجٹ کی فلمیں باکس آفس پربری طرح فلاپ ہوئیں۔

اکشے کمار کو کبھی بالی ووڈ کی ہٹ مشین مانا جاتا تھا۔ لیکن پچھلے کچھ سالوں سے ان کی فلمیں باکس آفس پر بری طرح فلوپ ہورہی ہیں۔

فلم کو پوجا فلمز (واشو بھگنانی، دیپ شکھا بھگنانی اور جیکی بھگنانی) اور اے اے زیڈ (علی عباس ظفر) فلمز کے ذریعے پروڈیوس کیا جا رہا ہے اور یہ کرسمس 2023 میں ریلیز ہونے والی ہے۔ ف